
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ وظیفہ کر لو۔ ہر حاجت آپ کی پوری ہو جائے گی ، دولت رزق میں اضافہ ہو گا ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعرات کا دن بڑا ہی بابرکت دن ہے اور جیسے میں اکثر آرٹیکل کے اندر بتاتا ہوں۔ تین دن بڑے ہی بابرکت ہیں۔ سارے دن بابرکت ہوتے ہیں لیکن تین دن کی اہمیت بڑی ہے جیسے ساری راتیں ہی بابرکت ہوتی ہیں لیکن شب معراج ، شب برات اور شب قدر یہ راتوں کو مزید فضیلت حاصل ہوتی ہے۔ سارے مہینے ہیں لیکن رمضان کے مہینے کو فضیلت حاصل ہوتی ہے سارے دن افضل ہیں / راتیں افضل ہیں لیکن ذلحجہ کی پہلی دس راتیں ان کو فضیلت حاصل ہے تو اس طرح مختلف چیزوں کی فضیلتیں دوسروں سے تھوڑی سی زیادہ ہوتی ہیں تو اسی طرح ہفتے کے سات دن ہیں لیکن اس بدھ ، جمعرات ، جمعہ ان کی فضیلت سب سے زیادہ ہے اور جمعرات کے دن جو عصر سے مغرب کا ٹائم ہے ایسا باکمال ٹائم ہے اور تجربے سے سابق شدہ ہے کہ اس وقت کا کیا ہوا عمل و وظیفہ اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرماتے ہیں اور بڑے فائدے اس کے حاصل ہوتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اس دن کی برکت سے / اس ٹائم کی برکت سے / اس گھنٹے کی برکت سے اللہ آپ کی ہر حاجت کو پورا فرما دے۔ اللہ آپ کے دولت میں / رزق میں / پیسوں میں برکت عطا کر دے۔ اللہ آپ کو کروڑپتی کر دے تو جمعرات والے دن عصر سے مغرب یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھیں اپنی جگہ ہی بیٹھے رہیں کسی سے بات نہ کریں قبلے سے اپنا سینہ مت پھریں اور بیٹھے بیٹھے ہی آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو کلمات ہیں اور یہ اسم اعظم ہے اور یہ ایسی چیز ہے جس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مراد کو / ہر حاجت کو پورا فرما دیتے ہیں تو یہ آپ نے پانچ سو پندرہ 515 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھ کے پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو مانگیں گے اللہ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس مقصد کو / اس حاجت کو / اس مراد کو ذہن میں رکھ کے پڑھتے جائیں رب کی ذات آپ کی جھولیوں کو بھرتا چلا جائے گا ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





