
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحجہ کا چاند آپ کے لئے دولت لا رہا ہے صرف تین رات میں ہی کروڑ پتی ہونگے۔ یہ کم سے کم تین رات اور زیادہ سے زیادہ گیارہ رات آپ نے عمل کرنا ہے۔ پاکستان کے اندر 28 مئی کو ذی الحجہ کا چاند نظر آجائے گا اور یہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے اس کے بعد آگے محرم سے نیا سال شروع ہو جاتا ہے۔ اس مہینے کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان راتوں کی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے قسم اُٹھائی ہوئی ہے کہ قسم ہے صبح کے وقت کی اور دس راتوں کی اور مفسرین محدثین سب کا اس پر اتفاق ہے کہ ان دس راتوں سے مراد ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ یہ دس راتیں انتہائی خاص ہیں ان دس راتوں میں آپ نوافل پڑھیں۔ ذکر و اذکار کریں ، اسمِ اعظم پڑھیں ، قرآن پاک کی تلاوت کریں اور تہجد کے اندر کم از کم تین رات اور زیادہ سے زیادہ گیارہ رات اس وظیفے کی پانچ تسبیح ضرور پڑھ لینی ہے کیونکہ یہ عمل آپ کو ان تین سے گیارہ راتوں کے اندر اندر مالدار ، کروڑپتی کرنے کے لئے کافی ہے کیونکہ یہ چاند آپ کے لئے دولت لارہا ہے جب آپ نے چاند دیکھنا ہے چاند دیکھتے ہی چاند کی دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد بتائے ہوئے طریقے پر یہ تسبیح پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جب ذی الحجہ کا چاند دیکھیں۔ چاند کو دیکھ کے وظیفہ کر کے پھر ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے سجدے میں جا کر گِڑگِڑا کر ، رو رو کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی ہے کہ یا اللہ یہ وہ دس راتیں ہیں جس کی تُو نے خود قسم اٹھائی ہے۔ قسم ہمیشہ اس چیز کی کھائی جاتی ہے جو اہمیت والی ہوتی ہے تو اس رات کے صدقے سے ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرما ، ہمیں بے حساب رزق / بے تحاشہ دولت عطا فرما آمین۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





