
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے خاص دن امیر ہونا چاہتے ہیں صبح اُٹھ کر ایک ایک تسبیح پڑھیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ یہ دنوں کے حوالے سے وظائف ہوتے ہیں اور جب بھی میں آپ کو یہ والے وظائف بتاتا ہوں تو آپ اپنے دن کا آغاز درودِ ابراہیمئ سے کیا کریں۔ جس دن آپ درودِ ابراہیمئ سے ابتدا کریں گے آپ کا پورا دن بہت اچھا گُزرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دوسرا کام آپ نے ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے اور رات کو پھر اس کا اُلٹ کرنا ہے پہلے ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور پھر آخر میں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور اس کے درمیان میں یعنی صبح اور رات کے درمیان میں ہفتے والے دن آپ نے ایک تسبیح کم سے کم اس وظٰیفے کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا انشاءاللہ اپنی آنکھوں سے رزلٹ بھی خود دیکھ لیجئے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





