رزق کے وظائفوظائف

Crorepati or dolatmand honay ka taqatwar wazifa-Mufti Bilal Qadri

امیر ، مالدار ، دولت مند ، کروڑپتی ہونے کا طاقتور وظیفہ۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ ہر طرف سے رزق کی بارش۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

امیر ، مالدار ، دولت مند ، کروڑپتی ہونے کا طاقتور وظیفہ۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ ہر طرف رزق کی بارش ہوگی۔ امیر ، مالدار ، دولت مند ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میں دولت والا ہوں میرے پاس خوب دولت ہو ، پیسہ ہو میں اپنی ضروریات کو پورا کر سکو میں جو بھی چاہتا ہوں وہ میں لے سکوں۔ اللہ تعالیٰ میرے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں کر دے تو یہ عمل ان سب کے لیے ہے جو امیر ہونا چاہتے ہیں۔ جو کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ جو خوب پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی خزانہ غیب سے مدد فرمائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ دو ٹائم میں کریں یا ایک ٹائم میں دو میں کریں تو زیادہ فائدہ ہے اگر ایک ٹائم کریں گے تب بھی آپ کو فائدہ ہے آپ نے عمل فجر کے بعد کرنا ہے یا عصر کے بعد یا دونوں ٹائم میں بھی آپ کر سکتے ہیں اور یہ عمل آپ نے صرف 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد وھب لنا الھم الرزقنا من الرزقک الحلال طیب مبارک ما تصون بہ وجو ھاعن التعارض ال اھد من خلق

صرف 79 مرتبہ فجر میں یا عصر میں یا دونوں وقت میں پڑھی۔  سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن پڑھیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا آپ کے رزق و روزی میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا، آپ امیر ، مالدار ، کروڑپتی بن جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad