
2 ذی الحج کا پاورفل وظیفہ ہے اور 10 ذی الحج تک بہت ہی خاص ایام ہیں۔ ہر دن دعا قبول ہو گی، حاجتیں پوری ہوں گی اور پورا سال رزق و روزی کی بارش ہوگی۔ آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ 2 ذی الحج کو یہ دعا اس طرح پڑھ لینی ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔ اس وظیفے کو آپ صرف 10 ذی الحج تک پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کبھی بھی کر سکتے ہیں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
2 ذی الحج کا وظیفہ:
2 ذی الحج کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ 2 ذی الحج کو صبح کے وقت ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے درود شریف کی اس کے پورا دن آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ نام جو اوپر دیئے گئے ہیں سارا دن پڑھنے ہیں مغرب کی اذانوں تک۔
اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ مغرب کے بعد پھر آپ نے اللہ تعالیٰ سے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ جو دعا مانگیں گے پوری ہوگی۔ جو حاجت مانگیں گے پوری ہو گی۔ جتنا رزق مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا کریں گے۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔ انشاءاللہ فائدہ ہی فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





