محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharam ma ameer honay ka raz-mufti bilal

محرم الحرام میں امیر بننے کا آزمودہ راز جو بھی یہ عمل کرتا ہے اس پر رزق کی بارش ہوتی ہے۔ محرم الحرام میں یہ عمل متواتر کرنے سے تمام مالی مسائل حل ہوتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

یہ وظیفہ کرنا کبھی مت بولیں۔ وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی آج ہو جائے گی ، دولت کا گارنٹی والا وظیفہ۔

آج سات محرم  کی رات ہے۔ آج کی رات یہ والا عمل لازمی کر لیں۔ انشاءاللہ ہر قسم کی پریشانی سے چھٹکارا مل جائے گا۔ جو دعائیں پوری نہیں ہوئی وہ بھی پوری ہو جائیں گی۔ دولت کی تنگی ہمیشہ کے لیئے ختم ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

 آج آپ کے پاس موقع ہے اپنے رب کو راضی کرنے کا، خوب اللہ تعالیٰ سے نعمتیں حاصل کرنے کا، اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگنے کا، اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوشخبریاں لینے کا۔

تو اگر آج کی رات بتائے ہوئے طریقے پر یہ عمل کر لیتے ہیں تو رب کی ذات راضی بھی ہو گی۔ خوش بھی ہو گی ، نعمتیں بھی دے گی۔

سات محرم  کا وظیفہ  اس وظیفے کو آپ  دس محرم تک کر سکتے ہیں۔ یعنی سات کو بھی کر سکتے ہیں ، آٹھ کو بھی کر سکتے ہیں ، نو کو بھی کر سکتے ہیں اور دس کو بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

انتہائی آسان عمل ہے۔ صرف اور صرف آپ نے 313 مرتبہ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کے  یہ پڑھنا ہے۔

ان اللہ ھو الرزاق ذو القوۃ المتین

اگر  آپ کے پاس ٹائم ہے  اور آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ جلدی یہ وظیفہ اثر دکھائے تو آپ نے  جو میں نے آپ کو وظیفہ بتلایا ہے  یہ آپ نے  تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھنا ہے چوبیس گھنٹے  کے اندر صرف  اور صرف آپ نے تین سو تیراں (313) مرتبہ پڑھنا ہے اور وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی ہے وہ پوری ہو جائے گی۔

اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے کوئی کام نہیں کرنا اس کے بعد۔ یہ پڑھ کر آپ نے دونوں ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے پورے جسم پر مل لینا ہے انشاءاللہ کبھی کوئی موزی بیماری نہیں ہو گی، پریشانیاں دور ہو جائیں گی، قرض اتر جائیں گے اور زندگی سنور جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad