
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
زیادہ سے زیادہ 7 دن میں آپ کی محبت واپس آپ کی مٹھی میں آئے گی پھر کبھی دور نہ جا پائے گی یعنی سات دن میں اگر آپ کی محبت سے کچھ ایسے مسائل ہیں کہ وہ آپ سے بہت دور چلی گئی ہے۔ ہر طرف سے بلاک کر دیا ہے جس نمبر پہ اس کے ساتھ رابطے میں تھے وہ نمبر بھی اس نے بند کر دیا ہے۔ آپ یہ پڑھیں ان شاء اللہ خود رابطہ کرے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے سات دن پاکی کی حالت میں کرنا ہے۔ اگر وضو ٹوٹ جاتا ہے کسی بھی سبب سے تو آپ دوبارہ وضو کر کے پھر وہیں سے شروع کریں۔ صبح اُٹھتے ساتھ ہی اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دن بھر یہ وظیفہ پڑھتے ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دن بھر میں اس کو پڑھنا ہے جب رات بستر پر لیٹیں سونے لگیں اس کی تصویر پر دم کر دیجئے گا اس کے نمبر پر دم کر دیجئے گا جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیں ان پر دم کر دیجئے گا اور پھر صبح اٹھ کر اس کا معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





