نظرِبد و بندشوظائف

Safli amal ka torr-mufti bilal qadri

صرف دس منٹ شیشہ دیکھئے۔ سفلی عمل ، جادو ، جنات ، سخت نظربد ختم۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

آج کا عمل بہت بہترین ہے اور خاص ان لوگوں کے لیئے ہے  جو جادو/ جنات یا نظربد کی وجہ سے پریشان ہیں بس صرف آپ نے شیشہ دیکھنا ہے۔ جادو/ جنات نظربد سب کچھ آپ کا ختم ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے  صرف پانچ سے دس منٹ کا عمل ہے۔ ضرور اس عمل کو کیجئے  کیسے کرنا ہے  آرٹیکل کے اندر پوری تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

صرف دس منٹ شیشہ دیکھیں۔ سفلی عمل  جادو/ جنات  سخت نظربد ختم۔  روزانہ صبح شام  صرف دس منٹ اس عمل کو دیں پھر اپنی زندگی میں دکھ کو سکھ میں خود بدلتے ہوئے دیکھیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے دس منٹ تک شیشے کو دیکھنا ہے  ایک مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔

بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ

پھر بلاتعداد یہ اسم مبارک ” یَارَحمٰنُ ” پڑھنا ہے۔ شیشے میں پانچ سے دس منٹ لازمی دیکھنا ہے۔ تصور کرنا ہے  کہ میرے جسم سے سفلی  کالا شیطانی عمل / جادو / سخت حسد / نظربد  ختم ہو رہی ہے۔  عمل کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ جسم کو خیرت انگیز سکون ملے گا۔ تمام بُرائیاں ، بیماریاں انشاءاللہ ختم ہو جائیں گی۔ چند مہینے مسلسل  اس عمل کو ضرور کیجیئے۔ اس کے علاوہ جب بھی شیشہ دیکھیں تو ایک مرتبہ اوپر بتائ ہوی دعا ضرور پڑھیں۔ اسے زندگی بھر کا معمول بنائیں فائدہ زیادہ ہوگا۔ تو اس پر ضرور عمل کیجئے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad