محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer pr dam kren or jadu dakhen-mufti bilal qadri

محبت کا ایسا طاقتور عمل۔ آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ بس یہ عمل کریں۔ محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ چند سیکنڈ میں محبوب قدموں میں۔

in article

اسلام و علیکم  و رحمت اللہ :

محبت کا ایسا طاقتور عمل آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔ بس یہ عمل کریں محبوب کی تصویر پر دم کریں چند سیکنڈ میں محبوب قدموں میں۔ محبوب کو قدموں میں لانا ، محبوب کو مٹھی میں لانا ، محبوب کو دیوانہ کرنا ، اس کی راتوں کی نیند کو حرام کر دینا ایسے بہت سارے وظائف میں نے پیش کیئے ہیں لیکن ہمیشہ یہ بات آپ سے کہتا ہو کے جائز جگہ استعمال کریں بہت سارے لوگ بتا رہیں ہے کہ آپ کے وظائف غلط جگہ استعمال ہو رہے ہیں اسی طرح جو بھی وظائف آپ کو بتائے جاتے ہیں ان کو درست جگہ استعمال کیا کریں۔ اچھی نیت کے ساتھ ،  اچھے کام میں استعمال کریں جس طرح آپ کے رزق روزی کا مسئلہ ہے یا آپ کے گھر کا کوئ مسئلہ ہے یا آپ کی محبت کا مسئلہ ہے ، میاں بیوی کے درمیان مسئلہ ہے بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو ان چیزوں کے لیے وظائف ہوتے ہیں ان میں آپ یہ عمل ضرور کیا کریں۔ اس کے لیے میں آپ کو اجازت بھی دیتا ہوں بہت ہی پیارا عمل ہے یہ ایسا عمل ہے جو  اس کو کرلیتا ہے  اللہ اس کے لیے محبت کے راستے آسان کردیتا ہے  اس عمل کے لیے آپ کو دو چیزوں کی  ضرورت ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

نمبر1 اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کوکالی مرچ اور نمبر 2 آپ کو زعفران کی ضرورت ہوگئ زعفران آپ کو پنسار کی دکان سے مل جاتا ہے آپ نے اس کو لینا ہے  اور جیسے کے حکیم حضرات اپنی دوائی کے لیے استعمال کرتے ہیں تو وہ دونوں پتھر کے ہونے چاہیے  اس کو کوٹنا نہیں ہے اس کو رگڑنا ہے اور رگڑ کر آپ نے اس کا سونف بنا لینا ہے اور دونوں جو چیزیں ہیں کالی مرچ اور زعفران اس کو آپ نے پیس لینا ہے بلکل باریک پاوُڈر بنا لینا ہے اور دونوں کو آپ نے ہم وزن لینا ہے یعنی کے 1  کالی مرچ اور اتنا ہی زعفران لینا ہے اور اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے جس کی تفصیل میں اس آرٹیکل شیئر کروں گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  جو میں نے آپ کو  بتایا  ہے آپ نے وہ سُونف بنا لیا ہے  سُونف بنانے کے بعد آپ نے اس کی  دو پیڑیاں بنا لینی ہیں وہ دو پیڑیاں آپ نے سفید کاغذ کی بنا لینی ہے کے جس کے اوپر کچھ بھی نہ لکھا ہو اب کرنا کیا ہے آپ نے جو 2 پیڑیاں بنائی ہیں اس کو اپنے سر سے پھرینا ہے اور اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے جو میں آپ کو بتاوُں گا اور جو دوسری پیڑی ہوگی وہ آپ نے محبوب اگر پاس ہے جیسے میاں بیوی پاس ہیں تو اس پر عمل کر سکتے ہیں ، اس کی تصویر پر عمل کر سکتے ہیں ، اس کا نام لکھ کر سکتے ہیں پھر آپ نے کرنا کیا ہے یہ جو دو آپ نے پیڑیاں بنائیں ہیں ان کے اوپر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

mehboob

یہ پڑھتے جائیں اوپر سے پھیرتے جائیں اگر آپ نے اپنے اوپر پڑھنا ہے تو  111 دفعہ  پڑھیں ، اگر اس کی تصویر کے اوپر پڑھنا ہے تو بھی 111 مرتبہ ہی پڑھنا ہو گا اور 11 دن  یہ عمل کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ طلوعِ آفتاب کے وقت اس عمل کو  کریں۔

اس کے بعد جو ایک پیڑی  ہو گی  جو آپ کے محبوب کے نام کی ہوگی  وہ آپ نے اپنے پاس رکھنی ہے یعنی جو آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کے اوپر پڑھی ہے وہ آپ نے اپنے پاس ساری زندگی کے لیئے رکھنی ہیں دوسری جو  پیڑی ہو گی  آپ نے اس کو پانی میں ڈال دینا ہے  11 دن  یہ عمل کرنا ہے بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad