دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din rizq hasil krnay ka amal-Mufti Bilal Qadri

کیا 7 دن میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں؟ بدھ کے دن یہ عمل کریں۔ اگلے بدھ تک کروڑپتی ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

کیا سات دن میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں بدھ کے دن یہ عمل کریں اگلے بدھ تک ان شاء اللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کتنا آسان کام ہے کہ سات دن میں آپ کی پوری لائف چینج ہو جائے گی۔ سات دن میں آپ کی قسمت سورج سے تیز چمک جائے گی۔ ان سات دنوں میں ستر ہزار رزق کے دروازے آپ کے لئے کھول جائیں گے۔ ان سات دنوں کے اندر اندر آپ کا ڈاؤن کاروبار بلند ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائیں گے۔

ان سات دنوں کے اندر اگر بے روزگار ہیں من پسند روزگار اچھے سے اچھی جاب آپ کو مل جائے گی۔ ان سات دنوں کے اندر اگر بے گھر ہیں اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر ان شاء اللہ نصیب فرمائیں گے۔ ان سات دنوں کے اندر کوئی چیز چاہ رہے ہیں جو آپ کو ناممکن لگ رہی ہے آپ تک نہیں پہنچ رہی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ ان سات دنوں کے اندر اگر آپ کے شادی کے حوالے سے بھی مسائل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کو حل فرما دیں گے اگر اولاد نہیں ہے اللہ تعالیٰ چاند جیسے بیٹے کے ان شاء اللہ اسباب پیدا فرما دیں گے بس یہ سات دن بدھ سے عمل شروع کریں اور اگلے بدھ تک یہ عمل آپ نے کرتے رہنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے منگل کو مکمل نہیں کرنا بدھ کو ہی پڑھنا ہے اور کم از کم کوشش کریں تین بدھ تک اس عمل کو کریں اب بدھ سے آپ نے شروع کرنا ہے اور جس بدھ سے شروع کریں گے صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر ” سورۃ یوسف ” کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

Dolat ka powerful amal

یہ آپ نے پڑھنی ہے رات بارہ تک آپ نے سات سو چھاسی 786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے دن بھر میں آپ اس کو پڑھیں پھر رات سونے سے پہلے ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ اب اگلا دن آئے گا جمعرات تو جمعرات کے دن آپ نے یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ، پیر ، منگل کو بھی تین سو تیرہ 313 مرتبہ عمل کو کرنا ہے۔ پھر بدھ آئے گا بدھ کے دن پھر سات سو چھاسی 786 مرتبہ اسی طرح آپ نے پڑھنا ہے تین بدھ یہ عمل کر لیجئے  تین بدھ مکمل نہیں ہوں گے بلکہ پہلا بدھ پورا نہیں ہوگا کہ آپ کے رزق اور روزی میں برکت ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad