
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دس محرم الحرام یہ وظیفہ کرنے والا دولت کا بادشاہ ہو جاتا ہے۔ دس محرم جو مانگے گا رب کی ذات اس کو عطا فرمائے گی۔ بہت زیادہ خاص عمل ہے اور یہ دن سال بعد آپ کی زندگی میں ایک بار آتا ہے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ دولت کے بادشاہ بن جائیں یا کم سے کم کم اپنے خاندان ، رشتہ داروں میں سب سے امیر ہونا چاہتے ہیں چاہتے ہیں کہ دولت ، رزق کی وجہ سے خاندان والے آپ کی عزت کریں کیونکہ اس دور کے اندر یہ دیکھا گیا کہ عزت جیب کو دیکھ کر ہوتی ہے جتنا آپ کا جیب بھاری ہوگا عزت آپ کی بڑھے گی۔ جتنا آپ کا جیب ہلکا ہوگا اتنی آپ کی عزت کم ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف دس محرم کے دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اب جس دن دس محرم آئے گا۔ صبح آپ اُٹھیں گے۔ اُٹھتے ہی آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد دن بھر میں صرف 313 مرتبہ ایک نشست میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے جب پڑھ لیں دس محرم کی مغرب سے 15 یا 20 منٹ پہلے آپ نے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس دعا کے ساتھ اگر روزہ رکھا ہے تو بھی گھر میں کچھ میٹھا بنالیں ، سبیل لگا لیں اور اس دن کی برکت سے کم سے کم پورا سال رزق و روزی میں کمی نہیں آئے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





