ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

6th zilhaj dolat ka wazifa-mufti bilal qadri

ذی الحج کی چھٹی شب ایک وظیفہ کریں۔ دولت ہی دولت رزق ہی رزق۔

in article

ذی الحجہ کے پہلے دس دن کے وظائف کا سلسلہ چل رہا ہے۔ کیونکہ پہلی دس راتیں اس کی خاص ہیں جس کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہے۔ اس کی فضیلت اور اہمیت کی وجہ سے۔ اس لیئے ہمیں چاہیئے کہ ہم ان دس راتوں میں خاص وہ اعمال کریں جن سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی بھی حاصل ہو اور وہ اعمال بھی کریں جن سے رزق میں بھی اضافہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا وظیفہ آج کی تسبیح ایسی ہے کہ اگر آپ اسے چھٹی شب میں پڑھتے ہیں یا دس راتوں میں اسے روزانہ پڑھتے ہیں تو دو کام ہوں گے ایک تو اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق و دولت عطا فرمائیں گے اور دوسرا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا بھی آپ کو حاصل ہو گی۔ صرف چار الفاظ پر مشتمل ایک چھوٹی سی تسبیح ہے۔ کون سی تسبیح ہے اور اسے کیسے پڑھنا ہے آج کے اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ذی الحج کی چھٹی شب کی تسبیح:

ذی الحج کی چھٹی شب کی تسبیح:

 

ذی الحج کی چھٹی شب کی تسبیح کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا یہ ہے کہ ذی الحجہ کی چھٹی شب کی رات کو عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد جب پوری نماز سے آپ فارغ ہو جائیں تو آپ اپنے بستر پر لیٹیں اور بستر پر لیٹتے ہی آپ نے 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد یہ جو تسبیح بتائی ہے اس کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد پھر آخر میں آپ نے 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے انشاءاللہ اللہ کی ذات خوش ہو گی جب وہ رحیم و کریم ذات خوش ہوتی ہے تو اپنی نعمتیں نچھاور کر دیتی ہے۔ جب نعمتیں ملیں گی پھر اللہ تعالیٰ آپ کو ان نعمتوں کے ذریعے غنی کر دے گا۔ انشاءاللہ آپ کو مالدار بھی کر دیں گے تو اس ایک عمل کا اتنا فائدہ ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے ساتھ ساتھ اور بھی خواہشات پوری ہو جائیں گی تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad