رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa to become rich-Mufti Bilal Qadri

نماز کے بعد یہ وظیفہ کریں! دولت کی بارش 5 منٹ میں مالدار ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

نماز کے بعد یہ وظیفہ کریں دولت کی بارش پانچ منٹ میں مالدار ہو جاؤ گے۔ دولت ، مال ، رزق ، پیسوں کے حوالے سے آج کا یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور جب بھی آپ نماز پڑھیں جب بھی نماز پڑھیں ایک تسبیح آپ اس عمل کی پڑھیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس پر عمل کیجئے گا۔ ان شاء اللہ  اتنے دن خود کیجئے باقی زندگی خود آپ کریں گے کیونکہ اس عمل کی اتنی برکتیں ہیں کہ انسان جب شروع کرتا ہے تو اس کو خود سے برکتیں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ دن میں ہم پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں اور بہت سارے لوگ ہیں جو تہجد بھی پڑھتے ہیں ، اشراق پڑھتے تو ہر نماز کے بعد اگر آپ ایک تسبیح پڑھیں پانچ منٹ لگیں گے صرف پانچ منٹ اور یہ پانچ منٹ آپ کو مالدار ، کروڑپتی گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں آپ کو کر دیں گے۔ جس دن سے یہ شروع کریں گے اس دن سے اپنے امیر ہونے کا انتظار کریں بس جلد ہی اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا مال و دولت / پیسے عطا فرمائے گا کہ دنیا آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد یہ ایک تسیبح پڑھنی ہے۔

اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ واصیلا

یہ ہر نماز کے اندر آپ نے پڑھنی ہے۔ کوشش کریں زندگی کا حصہ بنائیں جب بھی نماز پڑھیں یہ تسبیح پڑھیں۔ یہ تسبیح آپ کی زندگی کو بدلے گی ، یہ تسبیح آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکائے گی اور یہی وہ تسبیح ہے جو ان شاء اللہ آپ کے حالات کو بہتر کرے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad