
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن کا خاص وظیفہ۔ دولت والی تسبیح پیسہ ہی پیسہ ، رزق ہی رزق جتنا چاہیں گے اللہ اس سے دس گُنا بڑھ کر نصیب کرے گا اور یہ اللہ تعالیٰ کا ایک وعدہ ہے جیسے کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ جب کوئی انسان اس کی راہ میں خرچ کرتا ہے اللہ اس کو اس کا دس گُنا بڑھ کر ضرور عطا فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں وہ میں دولت بھی دے گا ، پیسہ بھی دے گا ، رزق بھی دے گا ، اولاد بھی دے گا ، پسند کی شادیاں بھی ہو جائیں گی ، رکاوٹیں بھی دور ہو جائیں گی لیکن ہمیں مانگنے کا طریقہ آنا چاہیے جیسے ایک بچہ اپنے والدین سے ہر چیز منواتا ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ سے بھی بچوں کی طرح مانگیں وہ ضرور عطا کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کا نام کم سے کم 11000 مرتبہ پڑھنا ہے۔
کم سے کم 11000 مرتبہ پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ 21000 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پورا دن پڑھیں زبان تھک جائے تو دل سے آپ اس کو پڑھتے رہیں اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں کہ ہفتہ نہ گزرے اور اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں۔ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ زیادہ ہوگا۔ ہر ہفتے کریں ان شاء اللہ ہر ہفتے آپ کو معجزے ہوتے نظر آئیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





