محبت کے وظائفوظائف

Naraz Mehboob ko mananay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی تصویر دیکھیں! یہ تسبیح 3 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں۔ کال پر کال نہ کرے تو پھر کہنا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی تصویر دیکھیں! یہ تسبیح 3 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں۔ کال پر کال نہ کرے تو پھر کہنا۔ اگر محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے اور ان بلاک کروانا چاہتے ہیں یا محبوب بات نہیں کرتا بہت کوشش کر لی ہے محبوب کو منانے کی لیکن وہ کوئی بات نہیں سنتا، کسی نمبر سے بھی کال کرتے ہیں تو آواز سنتے ہی بلاک کر دیتا ہے تو یہ عمل کریں۔ پچھلے دنوں  میرے پاس ایک بھائی آئے تھے ان کو ہی میں نے یہ عمل دیا تھا تو وہ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب پہلے دن کے عمل سے رات کو اس نے مجھے انبلاک کر دیا اور یہ عمل میں پہلے بھی شیئر کر چکا ہوں۔ جیسے ہی مجھے کوئی بتاتا ہے کہ مجھے اس عمل  سے فائدہ ہوا ہے تو میں فوراً اس پر ویڈیو بنا دیتا ہوں تاکہ باقی لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو۔ مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ آپ محبت پر کیوں ویڈیوز بناتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ محبت ایک ایسا روگ ہے کہ اس روگ میں میں نے  لوگوں کو ختم ہوتے دیکھا ہے۔ بہت سارے میرے پاس ایسے لوگ بھی آئے ہیں کہ جن کا پہلے 80 کلو وزن تھا لیکن جب محبت کا روگ لگا تو ان کا وزن 30 کلو تک پہنچ چکا ہے تو اس لیئے میں ان پر ویڈیوز بناتا ہوں تاکہ لوگوں کی محبت ان کو مل جائے اور وہ نکاح کر کے اس رشتے کو پاک بنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ رات کو جس وقت سونے لگیں۔ بستر پر لیٹ جائیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح 313 مرتبہ یہ والا وظیفہ کرنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ عمل آپ نے محبوب کی تصویر کو دیکھتے ہوے پڑھنا ہے۔ ھو الرحمٰن الرحیم ، ھو الرحمٰن الرحیم تصویر کو دیکھتے جائیں اور وظیفہ پڑھتے جائیں میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ ابھی آپ وظیفہ پڑھ رہے ہوں گے ساتھ ہی محبوب کی کال آجائے گی۔ یہ عمل ہے تو گیارہ دن کا ہے لیکن آپ کو پہلے دن ہی فائدہ ہو گا۔ ہفتے اور منگل سے اس عمل کو شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad