دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

7th Ramzan ul mubarak wednesday wazifa for rizq & dolat | crorepati hone ka wazifa

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

7  رمضان المبارک بدھ کا دن یہ اللہ کا نام دن بھر پڑھتے رہیں رزق و دولت میں اضافہ ہوگا۔ اور اس دن کے اندر اس نام کی برکت سے اس نام کے وسیلہ  سے جو مانگے گے اسی دن اللہ تعا لی آپ کو عطا فرمائے گا ۔

بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے  اور رمضان کے دنوں کے وظائف چل رہے ہیں جیسے ہم نے شعبان میں بھی ہم نے شئیر کیے تھے اور اب رمضان کے روزانہ   کے حوالے سے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں ۔

7 رمضان المبارک بدھ کا دن ہے   ۔ حضرت جابر  فرماتے ہیں کہ بدھ کے دن کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ہم نے تجربہ کیا ہے ۔

7 رمضان المبارک کا وظیفہ:

7 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے سحری کھانے کے بعد ایک تسبیح درود شریف  اور آپ نے 11 سو مرتبہ آپ نےاللہ تعالی کا یہ نام  پڑھنا ہے۔

اور افطاری کے ٹائم تک یہ  عمل کرتے رہیں اور افطاری کے وقت ایک بار دورد شریف پڑھ کر دعا کریں ۔  آپ نے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنی ہیں   اور افطاری کے وقت خصوصی طور کے اوپر دعا کا اہتمام کیا کریں اپنے گھر والوں کو بٹھا کر کیونکہ روایت کے اندر آتا ہے  اس وقت اللہ تعالی آپ کی دعائیں   قبول کرتا ہے۔

اس عمل کے صدقے   اس نام کے صدقے اللہ تعالی آپ کے تمام حاجتوں کو پورا فرمائے اللہ تعالی آپ کی تمام مرادوں کو پورا فرمائے آمین ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad