
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
5 کے سکے اور نمک سے گھر سے غربت ختم کرنے اور دولت مند ، مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہونے کا خاص راز۔ ایک آپ نے پانچ روپے کا سکہ لے لینا ہے اب سکہ لینا ہے وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے پانچ کا ہے دس کا ہے یا آپ باہر ممالک رہتے ہیں وہاں کے آپ کا آپ کے پاس کوئی بھی سکہ ہے آپ نے وہ لے لینا ہے اس کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے دونوں سائیڈوں پر ایک دم بتاؤں گا وہ کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے بلکل نیو شیشے کا جار لینا ہے ایسا ہو کہ جس کا منہ بند ہو اور شیشہ ہو اس میں نظر آ رہا ہو۔ آپ نے پہلے اس میں تھوڑا نمک ڈالنا ہے اس کے بعد آپ نے پانچ کا سکہ ایسے کھڑا ہوا وہاں پر رکھنا ہے اور اوپر سے اس کے اوپر نمک ڈال لینا اور یہ دھیاں رہے کہ وہ سکہ ایسے کھڑا رہے۔ اب اس سکے کی ایک سائیڈ خانہ کعبہ کی مغرب کی طرف ہو اور ایک سائیڈ اس کی مشرق کی طرف ہو اور سائیڈز بھی آپ نے تبدیل نہیں کرنی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پہلی سائیڈ کے اوپر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے پھر دم کر دینا ہے۔
پھر دوسری سائیڈ کے اوپر آپ نے 300 مرتبہ ” سورة الکوثر " پڑھنی ہے پڑھ کر دم کر دینا ہے۔ اب اس جار کو آپ نے کسی بھی جگہ چھپا دینا ہے۔ تجوری میں رکھ لیں وہاں پیسہ آئیں گے۔ کچن میں رکھ لیں وہاں سے آپ کا کبھی رزق و روزی ختم نہیں ہوگا اور اگر مالدار ، کروڑپتی ، امیر ہونا چاہتے ہیں۔ اگر پاس رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی چھوٹی سی بوتل یا کوئی پیکٹ ایسا ہو کہ جس میں آپ نمک اور یہ سکہ رکھ کے اپنے پاس رکھیں ان شاء اللہ آپ کے پاس پیسہ پھر ایسا آئے گا کہ پھر زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا وفائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




