دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat ko 79 dafa yeh wazifa karein aur dolat hasil karein-mufti bilal qadri

جمعرات کو صرف 79 مرتبہ پڑھیں اور سو جائیں۔ صبح گھر دولت پیسوں سے بھرا ہوگا۔ فقیر بھی کروڑپتی ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کو صرف 79 مرتبہ پڑھیں اور سو جائیں۔ صبح جمعہ ہوگا گھر ان شاء اللہ دولت پیسوں سے بھرا ہوگا فقیر بھی پڑھے اللہ تعالیٰ اس کو کروڑ پتی کر دیں گے۔

یہ عمل آپ نے جمعرات کی رات یعنی شب جمعہ آپ نے کرنا ہے اور شب جمعہ کی بھی بہت زیادہ فضیلت  حدیث کے اندر آئی ہے یعنی جمعرات کی جو رات ہوتی ہے کیونکہ مغرب کے بعد سے ویسے ہی جمعہ شروع ہو جاتا ہے اور شب جمعہ اور جمعہ کی بہت زیادہ فضیلت ہے جمعہ تمام دنوں کا بادشاہ ہے اور سات دنوں میں سب سے افضل ترین دن  جمعے کا ہے تو اگر آپ جمعے کی رات کو یعنی شب جمعہ میں سیونٹی نائن 79 مرتبہ یہ عمل کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ اگلے دن جمعہ ہوگا صبح جمعہ کو آپ اٹھیں گے تو آپ کے رزق و روزی کے سارے مسئلے بھی حل ہو جائیں گے اور ایسا پاورفل عمل ہے کہ جو شخص کہتا ہے میری جیب خالی ہے جیبوں میں پیسے ہی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کی جیبوں کو مال و دولت سے بھر دے گا بہت ہی آسان بہت ہی خاص عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل کو آپ نے سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے یہ قرآن پاک کی آخری تیس سورتوں کے اندر تیس پارے کے اندر سورۃ ہے۔

سورۃ التین

یہ سورۃ 79 مرتبہ پڑھنی ہے پھر آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کرنے کے بعد آپ سو جائیں۔ کوشش کریں کہ ہر شبِ جمعہ یعنی جمعرات کی رات سوتے وقت یہ عمل آپ کریں ان شاء اللہ دیکھیئے گا رب کی ذات آپ کے گھر کو دولت سے / رزق سے / مال سے بھر دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad