
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس عمل سے پکی دوستی کر لو۔ کاروبار ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ رزق کی تنگی دُور ہوگی۔ خاص کر کاروباری لوگوں کے لیے اتوار کے دن کا عمل ہے اور یہ عمل کئی موقعوں کے اوپر بہت زیادہ خاص ہے۔ مثلاً دکان والے ہیں یا آن لائن کاروبار کرتے ہیں یا کسی بھی صورتحال میں کاروبار کے اندر ہیں تو جس نے بھی یہ عمل کیا انہوں نے میرے ساتھ اس کا بہت پوزیٹیو ریسپانس دیا تو اس لیے میں اتوار کے دن یہ ایک عمل ضرور دیتا ہوں۔ خاص کر کاروبار کے لیے تو کاروبار کا فائدہ بھی ہوتا ہے ، رزق و روزی کی تنگی دور ہو جاتی ہے تو یہ عمل اگر آپ کریں گے تو ان شاء اللہ اس عمل کے ساتھ آپ کی رزق کی تنگی دور ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر ایک تسبیح کسی بھی استغفار کی پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے آج کے دن 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں اور اس کا رزلٹ اگلے اتوار تک آپ نے خود دیکھنا ہے۔ چاہے کاروبار میں دیکھیں ، رزق میں دیکھیں اور اگلے اتوار آپ خود کہیں گے یار وہ وظیفہ کہاں گیا جو میں نے پچھلے اتوار کو پڑھا تھا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





