دنوں کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for money-mufti bilal qadri

بدھ کے دن عصر تا مغرب یہ وظیفہ کر لیں۔ مال و دولت میں اضافہ ہو گا۔ رزق میں برکت ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن عصر تا مغرب یہ وظیفہ کر لیں۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا اور رزق میں برکت ہوگی۔ آج بدھ کا دن ہے اور بدھ کی شام ہے  کل انشاء اللہ بدھ کا دن ہوگا  تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ پورے ایک دن پہلے میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں  تاکہ آپ خوب اہتمام کے ساتھ یہ عمل کریں۔ اگر آپ کو رزق دولت کی کمی ہے تو آپ کو یہ عمل لازمی کر لینا چاہیئے انشاءاللہ  اس عمل سے دیکھیں۔ عصر سے مغرب زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ  یا ڈیٹھ گھنٹہ سوہ گھنٹہ ٹائم ہوتا ہے  اتنے ٹائم کے اندر اندر اگر ساری زندگی کا آپ کو رزق دولت نصیب ہو جائے تو میرے خیال سے سودہ مہنگا نہیں ہے تو اس کو ضرور کیجئے گا کیسے کرنا  پوری تفصیل شیئر کروں گا اور کون سا وظیفہ ہے  وہ بھی آپ کے سامنے بتاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کم از کم اگر تین بدھ۔  ایک بدھ بھی کریں گے تو فائدہ ہوگا۔ انشاءاللہ جتنی بھی اس کی برکتیں آپ کو نصیب ہوں گی لیکن کوشش کیجیئے تین بدھ لگاتار آپ اس عمل کو ضرور کر لیجیئے  اور آپ کی نسلیں بھی انشاءاللہ  کبھی محتاج نہیں ہوں گی تو اس عمل کے شروع و آخر میں  گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔

یامجیبب یااللہ یااللہ

یہ گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے  عصر سے مغرب کے درمیان  اور مغرب سے پہلے اس کو مکمل کرنا ہے  دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد  آپ نے حسبِ توفیق  جو بھی آپ کے پاس ہے وہ آپ صدقہ کر دیں۔ کچھ گھر میں بنا کے بھی صدقہ کر سکتے ہیں۔  پڑوس میں بانٹ دیں۔ ٹافیاں لے کے  بچوں میں تقسیم کر سکتے ہیں  اور کسی بھی دنیا کے کنٹری میں ہیں  تو جو بھی حسبِ توفیق ہے  کم سے کم آپ اس کو خرچ کر سکتے ہیں  صدقہ ہمیشہ خوش دلی کے ساتھ کیا کریں چاہے ایک پیسہ ہی کیوں نہ ہو  تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad