شعبان کے وظائفوظائف

22th Shaban budh ke din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

22 شعبان بروز بدھ دولت کی خاص تسبیح 100 کروڑ بھی ضرورت ہو آج کے دن مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

22 شعبان المعظم بروز بدھ دولت کی خاص تسبیح۔ 100 کروڑ کی بھی ضرورت ہوگی آج کے دن اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے۔ شعبان المعظم کے وظائف چل رہے ہیں اسی طرح آگے رمضان المبارک کے پورے مہینے میں آپ کے ساتھ وظائف شیئر کیے جائیں گے تاکہ انہی ایک ایک دن کے عمل سے ہی کم از کم تیس حاجتیں ، مرادیں تو آپ کی پوری ہو جائیں۔ آج 22 شعبان المعظم بدھ کا دن ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج کے پورے دن میں اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ فجر سے لے کے آپ نے مغرب تک ہی عمل کرنا ہے۔ 414 مرتبہ آپ نے ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ سورت پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دُعا مانگیے گا۔ ان شاء اللہ اس سورة الفاتحہ کی برکت سے / وسیلے سے اللہ تعالیٰ آپ کی جتنی بھی حاجتیں ہوں گی ، جتنی بھی ضرورتیں ہوں گی پوری فرما دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad