محبت کے وظائفوظائف

mehboob ki aakrr khtm-mufti bilal qadri

محبوب کی اکڑ ختم کرنے کیلئے۔۔۔ کسی افسر سے کام نکلوانے کیلئے۔۔۔ محبوب کو مٹھی میں کرنے کیلئے۔۔۔ یہ عمل تیر بہدف ہے

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی اکڑ ختم کرنے کے لیئے ، کسی افسر سے کام نکلوانے کے لیئے ،  محبوب کو مٹھی میں کرنے کے لیئے ، یہ عمل تیر بہدف ہے  اور بہت سارے عمل میں نے آپ کے سامنے شیئر کیے  بلکہ ان عملوں میں سے ایک یہ عمل بہت خاص ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ کوئی شخص آپ سے کتنا ہی ناراض کیوں نہ ہو ، کتنا ہی آپ سے غصے میں کیوں نہ ہو ، کتنا ہی آپ سے چڑتا کیوں نہ ہو ، کتنی اس بندے کے اندر اکڑ / ضد ہو  اس عمل کے بعد وہ آپ کے سامنے شیر و شکر ہو جائے گا اور جو بات آپ کہیں گے جیسے کہیں گے آپ کی بات کو مانے گا بھی اور یہ خاص کر ان لوگوں کے لئے بھی ہے  جو اپنے جہاں کام وغیرہ کرتے ہیں بوس ہے ، افسر ہے ،  یا کسی جگہ ان کی کچھ چیز پھنس چکی ہے  یا وہ وہاں سے کچھ کام نکلوانا چاہتے ہیں  یا بہت سارے لوگ باہر ملک جانا چاہتے ہیں اس حوالے سے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں جس کے ذریعے کر رہے ہیں اس کے اوپر عمل کر سکتے ہیں  اسی طرح جو لوگ کہیں اچھی جگہ جاب لینا چاہتے ہیں  جاب اس بندے کی وجہ سے مل سکتی ہے ایزی ہے  اس کے اوپر آپ عمل کر سکتے ہیں۔  آپ کسی جگہ کام کر رہے ہیں  اپنی پروموشن کروانا چاہتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ آپ کو بینیفیٹس وہاں پہ ملے

آپ وہاں یہ عمل کر سکتے ہیں  یعنی آپ کی زندگی کا کوئی بھی کام ہے  جو رکا ہوا یا پھنسا ہوا ہے یا نہیں ہو رہا  یہ عمل کیجئے انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ کا  جو بھی بڑے سے بڑا افسر ہے  تو یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ کتنا ہی آپ کا باس غصے میں ہوں ، محبوب غصے میں ہو بس یہ وظیفہ آپ پڑھتے جائیں خود بخود  اس کا دل آپ کے لئے نرم ہوتا چلا جائے گا  اور پھر جو آپ اس سے کہیں گے جیسے اس سے بات کہیں گے وہ آپ کی بات کو مانے گا بھی اور ہمیشہ کے لئے  مٹھی میں بھی رہے گا  تو کیسے عمل کرنا ہے کس طرح عمل کرنا ہے  اور کس طرح یہ آیت پڑھنی ہے  اس کی مکمل تفصیل اس آرٹیکل کے اندر  آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

انتہائی آسان ہے  اب آپ کا محبوب ہے  کوئی باس ہے افسر ہے  جسے آپ اپنا کام نکالنا چاہتے ہیں  کسی کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں  کسی کی اکڑ ضد کو ختم کرنا چاہتے ہیں  آپ نے کرنا کیا  ایک تو یہ پہلی بات ہے اگر آپ اس کے پاس جا رہے ہیں تو آپ یہ عمل کر کے پھر جائیں  اگر جا نہیں رہے ہیں فون پر بات کرنی ہے  تو یہ عمل کر کے پھر آپ نے فون کرنا ہے۔  اگر فون پر ہے تو تین دن کم اعمل کر کے  پھر آپ نے اس کو کال بیک کرنی ہے  اگر اس کی کال آ بھی رہی ہے  تو اس سے پہلے آپ نے جلدی جلدی جتنا زیادہ سے زیادہ آپ اس کو پڑھ سکیں پڑھ کے پھر آپ کال پر بات کریں۔  انشاءاللہ آپ کی بات آسان ہوگی اور اگر آپ کا کسی جگہ کام پھنسا ہوا یا آپ جا رہے ہیں  چاہے جاب کے حوالے سے ہے ، کاروبار کے حوالے سے ہے ، محبت کے حوالے سے ہے ، پیار کے حوالے سے ہے  پروموشن کے حوالے سے ہے  یا کسی بھی جگہ آپ کو کام چاہیے وہاں نہیں مل رہا تو آپ یہ عمل کریں انشاءاللہ آپ کو کام ملے گا۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے  اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

محبوب کی اکڑ ختم کرنے کیلئے

یہ آپ نے کم از کم / کم سے کم سات سو چھاسی (786) مرتبہ  پڑھ کے اس کی طرف جانا ہے  جاتے ہوئے بھی آپ نے یہ پڑھتے جانا ہے  اب اگر آپ کی کسی سے میٹنگ فکس ہے  تو آپ یہ پڑھتے ہوئے جائیں اس کے پاس  بیٹھتے ہوئے بھی دل کے اندر یہ پڑھتے رہیں کال کرنی ہے تو کم از کم تین دن لگتار

عصر کے بعد مغرب یا عشاء کے بعد  سات سو چھاسی (786) مرتبہ تین مرتبہ پڑھ کے  اس کے بعد آپ اس کو کال کریں اگر  اس کی کال آ رہی ہے آپ اس کی کال اٹنڈ کرنا چاہتے ہیں  تو اس سے پہلے کم از کم آپ نے اس کو ایٹی سکس (86) دفعہ ضرور پڑھ کے آپ نے اس کی کال کو لینا ہے۔

انشاءاللہ جو آپ بات کہیں گے جیسے  کہیں گے آپ کی بات کو مانے گا اور  آپ کا محبوب جیسا بھی اکڑی ہو  ضدی ہو۔ جس رنگ کا بھی ہو انشاءاللہ  اس کی ساری اکڑ ضد ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی  تو ضرور عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad