
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
تین دن یہ عمل ضرور کر لیں ہر فیصلہ اپنے حق میں کروالیں! جس کو چاہیں۔۔ اپنی مٹھی میں کرلیں۔ محبوب آپ ہی کے گُن گائے گا۔ آج کے اس عمل میں میں نے بہت ساری چیزیں کور کی ہیں اور یہ عمل تین دن کا ہے اور تین دن میں جب بھی عمل کریں چاہے میرا کریں کسی کا کریں جس مقصد کے لئے دولت ، پیسے ، شادی ، محبوب جس کے لئے بھی کریں آپ یہ تین دن رکھا کریں بدھ ، جمعرات ، جمعہ اور جمعہ اس دن کے اندر کیئے ہوئے اعمال گارنٹی کے ساتھ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ دیں گے اور یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے یہی تین دن لے لیں اور یہ عمل آپ نے ظہر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور یہ بدھ کے دن کا بھی ہے کہ ظہر سے عصر کے درمیان جو دعا کی جائے مانگا جائے اللہ قبول فرماتا ہے جمعرات کے دن عصر سے مغرب کا بہترین ٹائم ہے۔ جمعہ کا دن بھی جمعہ کے بعد سے مغرب تک کا ٹائم یہ بڑا قیمتی ٹائم ہے اس کے اندر دعا قبول ہوتی ہے اگر آپ کا کوئی فیصلہ بھی ہے کسی بھی حوالے سے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے حق میں ہو اور اس کا آپ کو فائدہ حاصل ہو اور وہ آنے والے دنوں میں وہ فیصلہ آپ کے لیئے اچھا ثابت ہو تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہے وہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے ، آپ کی ہر بات کو مانے تو تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور محبت کے اندر یہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ تین دن کا یہ عمل کریں گے اور آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا تین دن کیا چیز ہے آپ تین دن عمل کریں اور اس کے بعد پھر ریزیلٹ آپ ہمیں خود بتلائیں گے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ میں نے آپ کو بتایا کہ آپ نے تین دن کرنا ہے اور وہ تین دن میں نے آپ کو بتا دیئے کہ تین دن ہیں بدھ ، جمعرات جمعہ یہ وقت اس کا بتایا ظہر سے مغرب کے درمیان اور یہ آپ نے اس ٹائم میں پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے سب سے طاقتور عمل یہ ہے کسی کو مسخر کرنا مطلب آپ کسی کے پاس جا رہے ہیں اس سے آپ نے اپنی بات منوانی ہے یا اپنی بات اس کے دل و دماغ میں ڈالنی ہے یا اگلے کے دل و دماغ پر آپ نے راج کرنا ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص وہی کچھ بولے جو آپ سننا چاہتے ہیں تو یہ عمل کر کے اس کے پاس جائیں اس کی تصویر پر دم کر دیں ، تصور پر دم کر دیں ان شاء اللہ اللہ انتہا کی محبت بھی ہوگی محبوب کے ساتھ اور اگر اس کو کھیلا سکتے ہیں تو کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھیلا دیں چائے پر دم کر سکتے ہیں جوس وغیرہ پر دم کر سکتے ہیں۔ اول آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پانچ سو مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر تصور پر سامنے پیچھے سے نام کے اوپر میٹھے میں دم کر کے جیسے چاہیں دم کر دیں۔ ایسا آپ کے لئے مسخر ہو جائے گا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





