
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
50 لاکھ بھی مانگو گے تو مل جائیں گے ایک دن میں آپ کا ہر مسئلہ حل ہوگا۔ لاکھوں لوگوں کا آزمودہ وظیفہ اور یہ ایسا پاورفل اور ایسا خاص وظیفہ ہے جس نے بھی کیا ہے اس کو فائدہ ضرور ہوا ہے اس کے مسئلے حل ضرور ہوئے ہیں۔ صرف چار سے پانچ الفاظ پر مشتمل ایک وظیفہ ہے اور جس نے اپنی زندگی میں شامل کیا ہے وہ شخص گواہی دے سکتا ہے کہ میں نے جب سے وظیفہ کیا میرے حالات بدلے ہیں اور یہ جو میں عموماً لکھتا ہوں دس لاکھ مل جائیں گے ، پچاس لاکھ ہو یہ جن کو ملے ہوتے ہیں جو مجھے بتاتے ہیں تو تب میں یہ لکھتا ہوں اور یہ ایسے وظیفے ہوتے ہیں جو چلنے والے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ارجنٹ پیسوں کا مسئلہ حل ہو جائے ، آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہو جائے تو یہ والا عمل کرنا آج سے شروع کرتے ہیں اور اگر کیا ہوا ہے تو ان شاء اللہ امید ہے کہ جلد سے جلد آپ کے معاملات حل ہو جائیں گے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے نماز کے وقت کرنا ہے کم از کم ایک دن کی پانچ نمازوں میں یہ کر کے دیکھیں گے اس کے بعد جو دعا کریں گے یعنی اسلام پہنے کے بعد جو دعا کریں گے اللہ ہر دعا آپ کی قبول فرمائے گا اور اگر ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے تو ایک دن میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی نماز پڑھنی ہے۔ نماز میں جب آپ سجدے کے اندر جاتے ہیں تو جو رکعت پہلی ہے دوسری ہر رکعت میں جو دو سجدے کرتے ہیں ان دو سجدوں کے درمیان میں جب آپ بیٹھیں گے اس میں آپ تین مرتبہ یہ پڑھئے گا جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ چار الفاظ ہیں یہ پڑھنے ہیں اور یہ آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ جب تک دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھتے رہیں گے آپ کی ضروریات پوری ہوتی رہیں گی۔ خاص ان لوگوں کے لیے ہیں جن کو ارجنٹ دولت ، پیسے کی ضرورت ہوتی ہے آج سے ہی اس عمل کو شروع کر دیں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





