دنوں کے وظائفوظائف

Hajat murad puri hone ki dua-Mufti Bilal Qadri

اگر خدانخواستہ ہر وظیفہ کر کے مایوس ہو چکے ہیں۔ آج ہی یہ والا عمل کریں۔ جو مانگو گے 100٪ گارنٹی عطا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر خدا نخواستہ ہر وظیفہ کر کے مایوس ہو چکے ہیں اور ویسے بھی مایوسی تو گناہ ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا تو آج ہی یہ والا عمل ضرور کریں جو مانگو گے ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی سے عطا ہوگا اور آج کا یہ وظیفہ اسمِ اعظم میں سے ہے اور یہ ہمارا جو خاص ایک اسم اعظم ہے ایک پیپر ہے پورا اس کے اندر سے ایک عمل اسم اعظم دینے جا رہا ہوں اور ایسا اسمِ اعظم ہے کہ آپ محبت کے حوالے سے پڑھیں کامیابی ملتی ہے۔ رزق و روزی کے حوالے سے کریں تو رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آپ گھر کے حوالے سے کریں اللہ گھر نصیب فرماتا ہے۔ بیماریوں کے حوالے سے بہت پاورفل ہے۔ میرے پاس یہاں بہت بہنیں آئیں ہیں۔ کینسر کے حوالے سے ، گُھٹنوں میں / جوڑوں میں دردوں کے حوالے سے یا موروں کے حوالے سے تو اسی اسم اعظم کا جب دم کر کے دیا جاتا ہے تو الحمدللہ وہ بالکل صحت یاب ہو جاتی ہیں یہ سب اللہ کے کلام کا اثر ہوتا ہے۔ اللہ کے کلام پر جتنا پختہ یقین ہوتا ہے اتنی ہی جلدی اس مریض کو شفاء ملتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد سے مغرب کے درمیان آپ نے یہ پڑھنا ہے کوشش کریں کہ 786  مرتبہ پڑھیں یا عصر سے مغرب اس کا زیادہ سے زیادہ ورد کر دیں۔ کم سے کم 313 مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

wazifa for any wish

سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن پڑھیے گا ان شاء اللہ قسمت سورج سے تیز نہ چمکے تو پھر کہنا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad