شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Baraat Special Wazifa For money-Mufti Bilal Qadri

سال میں ایک بار موقع ملتا ہے۔ اس کو شبِ برات میں کر لیں۔ دولت بارش کی طرح برسے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سال میں ایک بار موقع ملتا ہے اس عمل کو شبِ برات کر لیں ایک دن رہ گیا ہے شب برات کے اندر تو جو لوگ تنگ دستی کے اندر ہیں ، غربت کے اندر ہیں ، رزق کی کمی کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ رزق ان کا روز بڑھتا رہے دولت ان کے  اوپر بارش بن کے برستی رہے اور آنے والے پورا سال کیا پوری زندگی ان کے رزق دولت کے مسائل حل ہوں گے تو سال میں ایک بار یہ موقع ملتا ہے تو شبِ برات کے اندر یہ عمل ضرور کر لیں ابھی اسے نوٹ کر لیں ایک دن بعد شبِ برات ہے اس رات کو یہ لازمی عمل کر لیں دولت ان شاء اللہ بارش کی طرح برسے گی۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ کے لیے آپ پر مال و دولت کی بارش ہوتی رہے ، رزق روز بروز بڑھتا رہے تو آج موقع ہے کیونکہ موقع کے اوپر ہی سب کچھ ہوتا ہے موقع کی مناسبت سے چلنا چاہیئے اور جیسے شبِ برات ہے موقع ہے یہ پھر سال بعد آنا ہے پھر کیا پتہ ہم میں سے کون ہو یا کون نہیں ہو جیسے کہ بجٹ کی رات ہے اور اس رات یہ لکھا جاتا ہے کہ اس سال کس نے دنیا میں آنا ہے ، کس نے دنیا سے جانا ہے تو اس لئے اس عمل کو ضرور کر لیجیئے تو آج موقع ہے شب برات کی رات یہ ایک عمل ضرور کر لیں انتہائی آسان عمل ہے کیا ہوگا ہمیشہ کے لیے ان شاء اللہ آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی سارے مسئلے مسائل اللہ تعالیٰ کے حکم سے ختم ہو جائیں گے۔ تو عمل یہ ہے کہ اس رات آپ نے سورۃ یٰسین کا ختم کرنا اور یہ اکیلے بیٹھ کے کرنا ہے اور خود اس کو پڑھنا ہے کتنی مرتبہ پڑھنا ہے گیارہ مرتبہ ایک ہی نشیست میں پڑھیں سورۃ یٰسین گیارہ مرتبہ ایک ہی نشیست میں پڑھنی ہے یعنی ایک ہی وقت کے اندر پڑھنی ہے تو اس کو گیارہ گیارہ کر کے اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو مختلف آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور مختلف حاجات کے لیے پڑھ سکتے ہیں ، مختلف چیزوں کے لیے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور خاص طور پر جن کی شادی کے مسائل ہیں وہ بھی اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad