دنوں کے وظائفوظائف

shab e juma ka wazifa for money & Rizq-Mufti Bilal Qadri

شب جمعہ سورۃ الفاتحہ کا خاص وظیفہ۔ عرش سے فوراً آواز آتی ہے۔ مانگو دولت سے مالا مال کر دونگا۔ آج شب ضائع نہ کرو پچھتاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شبِ جمعہ سورۃ الفاتحہ کا خاص وظیفہ۔ عرش سے فوراً آواز آتی ہے مانگو دولت سے مالا مال کر دوں گا۔ آج شب ضائع نہ کرو پچھتاؤ گے۔ الحمدللہ جمعہ کا مبارک دن آگیا اور جیسے ہی جمعرات کی شب شروع ہوتی ہے یعنی جمعرات کی مغرب کے بعد تو اس سے جمعہ شروع ہو جاتا ہے اور مغرب کے بعد صبح تک شبِ جمعہ ہوتا ہے اور جمعہ کے دن کی اہمیت و فضیلت بہت زیادہ ہے اسی طرح شبِ جمعہ یعنی جمعہ والی رات کی فضیلت بھی بہت زیادہ ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس خاص رات کے چھوٹے سے عمل جو کہ سورۃ الفاتحہ کا عمل ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کو پڑھنے کے بعد جو بھی مانگو گے رب کی ذات آپ کو عطا فرما دے گی تو اس رات یہ خاص عمل ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر چاہتے ہو کہ دولت سے فوری طور پر مالا مال ہو جاؤ تو آج کی شبِ جمعہ والی رات کبھی ضائع مت کرو بس جمعہ کی رات ” سورۃ الفاتحہ ” کا یہ خاص وظیفہ کر لو ان شاء اللہ عرش سے آواز آئے گی۔ مانگ میرا بندہ کیا چاہتا ہے ساری زندگی کی حاجات پوری ہو جائیں گی۔ گھر رزق ، پیسے سے بھر جائے گا انتہائی آسان عمل ہے

جمعرات والے دن مغرب کی نماز سے لے کر فجر کی نماز تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ ” سورۃ الفاتحہ ” کو شبِ جمعہ ہی میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ ساری زندگی کی تمام حاجات پوری ہو جائیں گی اور اللہ تعالیٰ ہمیں سب کچھ عطا فرما دے گا تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad