
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
صرف پانچ منٹ کے وظیفے نے کروڑوں کا مالک بنا دیا۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ زندگی میں دولت کبھی ختم نہ ہو گی۔ بہت ہی پیاری تسبیح ہے اور پانچ منٹ کیسے آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد صرف 141 مرتبہ پڑھنا ہے کوئی مشکل نہیں ہے اور یہ پانچ منٹ آپ کے زندگی کے بڑے ہی قیمتی ترین ثابت ہوں گے اور جب اللہ تعالیٰ سب کچھ نوازے گا کیونکہ یہ ایک بھائی نے بتلایا تھا اور کہتے تھے کہ جب سے میں نے یہ پڑھنا شروع کیا اللہ نے میرے لیے ستر ہزار سے زیادہ رزق کے دروازے کھول دیں۔ پہلے سوچتا تھا کہ مال کہاں سے آئے گا ، دولت کہاں سے آئے گی ، گھر کا نظام کیسے چلے گا۔ اب پتہ نہیں چلتا بس رات کو سوتا ہوں صبح اٹھتا ہوں تو اللہ تعالیٰ میری دولت کے اندر اضافہ فرما دیتا ہے اور یہ میرے لئے ایسا ہے جیسے کریڈٹ کارڈ جیسا ہوتا ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ جب مجھے اور جتنا مجھے ضرورت ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مجھے عطا فرما دیتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی قسمت بدلے ستر ہزار سے زیادہ رزق کے دروازے کھلیں۔ اللہ آپ کی حاجتوں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو پورا کر دے تو یہ پانچ منٹ کی تسبیح ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور یہ کم از کم اکیس دن لازمی کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین نے جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں اسی وقت کے اندر اس عمل کو آپ جاری رکھ سکتی ہیں اور یہ عمل آپ نے اکیس دن لگاتار کرنا ہے اس میں آپ نے وقفہ نہیں دینا اور اس کے بعد پھر اپنی زندگی میں جب آپ کو ضرورت ہو ان وقتوں کے اندر تین دن ، سات دن پڑھ کے مانگیے گا۔ جتنے بھی پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرماتے ہیں۔ ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





