
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ماہ ربیع الاول میں ہر شخص صرف یہ لکھ کر گھر میں لگا دے بہت بڑا معجزہ ہوگا۔ دنیا کے سارے خزانے قدموں میں ہوں گے آج کا عمل ماہ ربیع الاول کے حوالے سے ایک یا دو دن رہ گئے ہیں۔ انشاءاللہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہو جائے گا تو ابھی سے تیاری کر لیں اس آرٹیکل کو سیو کر لیں۔ انشاءاللہ یہ عمل آپ نے اگر اس ماہ ربیع الاول میں کر لیا تو انشاءاللہ رب کی ذات اگلے سال تک آپ کو وہ نعمتیں عطا کرے گی جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہ ہوگی یا کبھی آپ نے سوچا ہوگا کہ میرے پاس یہ کچھ ہونا چاہیے۔ بس یہ سوچتے ہوئے یہ لکھیں یہ انتہائی آسان ہے۔ رب کی ذات سے نعمت حاصل کریں کیا لکھنا ہے اور کیسے لکھنا ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا لیکن اس سے پہلے ہمارے پاس دعا کیلئے ہیں جو دو لوگوں کے لئے ہم خصوصی طور کے اوپر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے حالات کو بہتر فرمادے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات کو دور فرمادے اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے اس کی مدد فرمادے اور تمام لوگوں کے لئے بھی دعا ہوتی ہے اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو خزانہ غیب سے رزق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو اولاد نرینہ عطا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو مشکلات سے مسائل سے نکالے آمین۔ انتہائی آسان عمل ہے انتہائی آسان عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے پہلے اس کو دیکھ لیجئے پھر میں آپ کو اس کی تفصیل بتاتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا اللہ الملک الحق المبید محمد الرسول اللہ صادق الوعد الامیم
یہ رسول اللہ ﷺ کی روزہ مبارک کی جالیوں کے اوپر لکھا ہوا ہے اور اس کے بارے میں تفصیلات ہیں کہ جو شخص کم از کم سو100 مرتبہ پڑھے گا اس کو کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوگی اور جس گھر کے اندر یہ نام لکھا ہوا ہوتا ہے اس گھر کے اندر برکتیں ہی برکتیں ہوتی ہیں ، مال کی برکت ہوتی ہے ، رزق کی برکت ہوتی ہے ، اولاد کی برکت ہوتی ہے ، گھر میں امن ہوتا ہے سکون ہوتا ہے ، گھر سکون اور امن کا گہوارہ بن جاتا ہے آپ نے کرنا کیا ہے۔
آپ نے اول آخر سات مرتبہ درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے آپ نے کاغذ سے اپنے ہاتھ سے لکھنا ہے یہ گھر کا کوئی بھی فرد لکھ سکتا ہے ایک فرد لکھ لیں کافی ہے سب کے لئے یہ آپ نے لکھنا ہے ” لا الہ الا اللہ المالك الحق المبید محمد الرسول اللہ صادق الوعد الامین ” دل میں جو مقصد ہے رزق چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے شادی کے مسائل ہیں حاجات پوری کروانا چاہتے ہیں ، دل ہی کوئی خواہش ہے یہ دل میں رکھتے ہوئے لکھیں گے رب کی ذات کرے گی کہ یہ مہینہ ختم نہیں ہوگا
اللہ تعالیٰ رزق بھی عطا فرما دیں گے ، دولت بھی عطا فرما دیں گے ، اللہ تعالیٰ شادی کا بندوست فرما دیں گے ، اللہ تعالیٰ نصیب آپ کے کھول دیں گے بدنصیبی کے تالے آپ کے کھل جائیں گے۔ اس ماہ یہ عمل آپ نے ہر حال میں کرنا ہے پورے مہینے کسی بھی دن آپ یہ عمل کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




