وظائف

3days wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

آج سے 3 دن محبت کا یہ طاقتور عمل ضرور کریں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے دیوانوں کی طرح پیار کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آج سے تین دن محبت کا یہ طاقتور عمل ضرور کریں۔ محبوب ہمیشہ کے لیے دیوانوں کی طرح پیار کرے گا۔ تین دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے اور ان تین دنوں میں کسی بھی تین دن میں کر سکتے ہیں لیکن جو منگل کا دن ہے وہ شروع میں ، درمیان میں ، آخر میں نہیں آنا چاہیے یعنی آپ اتوار سے شروع نہ کریں ، پیر سے شروع نہ کریں ، منگل سے شروع نہ کریں۔  آپ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ان دنوں سے شروع کر لیں۔ صرف تین دن عمل کرنا ہے دو وقت کرنا ہے ایک عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور ایک رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ عصر کی نماز کے بعد آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے۔ سوتے وقت آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

پاکی کی حالت میں باوضو حالت کے اندر اس عمل کو کرنا ہے اور رات کو سوتے وقت بھی باوضو ہو کر سونا چاہیے۔ پڑھ کے اس کی تصویر کے اوپر دم کیجئے گا ان شاء اللہ تین دن سے پہلے پہلے رزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad