
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف 71 سیکنڈ میں محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ تصویر کے پیچھے یہ لکھیں اور 71 سیکنڈ آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ایسا آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اگر آپ نے لمبے لمبے وظائف کیے ہیں۔ راتوں کو جاگ جاگ کے کیے ہیں ، صبح اُٹھ کے کیے ہیں اپنے آپ کو کھپا لیا ہے ان وظائف میں تو یہ 71 سیکنڈ زندگی کے اس عمل کو دے کر دیکھیں پھر رزلٹ آپ خود بتائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اپنے محبوب کی ایک تصویر لینی ہے اور اس تصویر کے پیچھے آپ نے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے تین جگہ پر لکھنا ہے ایک محبوب کے سر کے بالکل اوپر ، دوسرا تصویر میں جہاں اس کا دل ہے وہاں لکھنا ہے اور تیسرا دل کے نیچے آپ نے لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے گیارہ دن لگاتار ہر فرض نماز کے بعد آپ نے اس کی تصویر نکال لینی ہے پھر اس کو دیکھ کر آپ نے صرف 71 سیکنڈ ہاتھوں کی انگلیوں پر یہی وظیفہ پڑھنا ہے جو لکھا تھا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ان شاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کی محبت کے تمام تر مسائل حل ہو جائیں گے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
