بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا سب سے سخت اور مجرب عمل! بس آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہیئے ساری زندگی آپ کے قدموں میں ہوگا یہ عمل باقی عملوں سے تھوڑا سا مختلف ہے اور آپ کو اس عمل کو تھوڑا سا سمجھنے کی ضرورت ہے اور اگر آپ نے سمجھ کے اور اس عمل کو بتائے ہوئے طریقے پر کیا تو یہ میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا اور اس کو کرنا کیسے ہے کس طرح سے کرنا ہے مکمل آپ کو تفصیل بتاؤں گا۔ اب اس میں میں نے ایک چیز بڑھائی ہے کہ آپ کے پاس محبوب کی پکچر ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ پکچر کے اوپر عمل ہے گیارہ دن کا عمل ہے اور دن میں چار ٹائم یہ کام آپ نے کرنا ہے اور چار اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور اس کو پڑھنے کا بھی ایک خاص طریقہ جو ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ میں نے آپ کو بتایا اللہ تعالیٰ کے چار نام ہیں جو ابھی آپ کی سکرین کے اوپر آئیں گے یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام ہیں ان چار ناموں کو آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے کا طریقہ میں آپ کو بتاؤں گا پہلے دیکھ لیں یہ چار نام کون سے ہیں آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں ” یا سبوح ، یا قدوس ، یا غفور ، یا ودود ” اب چار ٹائم آپ نے کرنا ہے ایک سورج نکلتے وقت کا ٹائم ، ایک زوال کا وقت ہوتا ہے ، تیسرا سورج غروب ہونے کا ٹائم یعنی عصر سے مغرب کا ٹائم، چوتھا جو ہے وہ ٹائم ہے رات کو سوتے وقت کا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں تو یہ چار ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے سامنے محبوب کی تصویر رکھنی ہے آس پاس کوئی چیز نہیں جیسے یہ وائٹ ہے یہاں آپ نے اس کی تصویر رکھنی ہے اور کسی بھی جگہ عمل کر سکتے لیکن چار ٹائم آپ نے کرنا ہے گیارہ دن کرنا ہے گیارہ دن کے اندر اندر آپ کو گارنٹی کے ساتھ ایک سو دس پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ ریزلٹ ملے گا تصویر رکھنی ہے اپنا جو دائیں ہاتھ ہے اس کے اوپر ایسے رکھنا ہے۔ ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ فجر میں پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ” یا سبوح ، یا قدوس ، یا غفور ، یا ودود ” تقریباً ایک ہاتھ جتنا فاصلہ ہو اتنا رکھ کے عمل پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دونوں ہاتھوں کو چہرے پر پھیر لینا ہے پھر اس طرح زوال کا وقت جب ہوگا اس ٹائم بھی تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے گیارہ سے ایک بجے کا جو ٹائم ہے اس ٹائم آپ عمل کر سکتے ہیں یا بارہ سے ایک کے درمیان عمل کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے مغرب کی عصر کی نماز کے بعد بھی اسی طرح عمل کو کرنا ہے اور پھر رات کو سوتے وقت آپ نے اس عمل کو کرنا ہے منگل اور ہفتہ سے عمل کو شروع نہیں کرنا باقی کسی دن بھی شروع کر سکتے ہیں۔ گیارہ دن نہیں گزریں گے کہ آپ کا محبوب جہاں بھی ہوگا دوڑتا ہوا آپ کے پاس آئے گا سارے مسائل ختم ہو جائیں گے شادی نہیں کر رہا تو شادی پر راضی ہو جائے گا۔ بلاک کیا ہوا ہے تو آپ کو ان بلاک کر دے گا اور محبت کا اظہار وہ خود سے کرے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں