بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
روٹھی محبتیں پھر سے بحال ہوں گی۔ ضرورت صرف ایک پھونک کی ہے اور ہمیشہ کے لیے محبوب مٹھی میں ہوگا۔ محبت کے حوالے سے آج ایک بہت ہی طاقتور عمل دے رہا ہوں کیونکہ محبت کے اندر روٹھنا منانا بھی خوبصورت چیز ہوتی ہے اور مذاق کے حوالے سے ایک کہاوت ہے جو بچے ہوتے ہیں وہ پلاننگ سے کم اور روٹھنے منانے سے زیادہ ہوتے ہیں تو یہ روٹھنا منانا محبت کے اندر ہوتا ہے اور اس سے محبت بڑھتی بھی ہے اور جن محبتوں کے اندر روٹھنا منانا نہیں ہوتا اس کے اندر پھر مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی روٹھی محبت بحال ہو جائے ، آپ کی محبت واپس آپ کی مٹھی میں آ جائے ، آپ کے محبوب کے ساتھ مسائل حل ہو جائیں تو یہ والا عمل کر لیں اور بہت زیادہ لمبا چوڑا عمل بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ اگر آپ اپنے محبوب کو واپس راضی کرنا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو آپ نے مکمل دیکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے تین دن سے لے کے گیارہ دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے صرف ایک پھونک مارنی ہے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر یا اگر وہ موجود ہے تو اس کو پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں جیسے میاں بیوی ہیں موجود ہیں تو ایک دوسرے پر کر سکتے ہیں۔ اب شوہر باہر ملک ہے آپ تصویر پر دم کر سکتی ہیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور ایک پھونک مارنی ہے اس کے بعد سو جائیں۔ ہاتھ پہ نام لکھ کے پھونک ماریں اور سو جائیں یا تصویر اور تصور میں آنکھیں بند کر کے اس کو اپنے سامنے پا کر دم کریں اور سو جائیں۔
یہ وظیفہ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ”۔ یہ آخر میں صرف گیارہ مرتبہ پڑھ کے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں اور فوری طور کے اوپر ریزلٹ ملے گا کہ روٹھی محبتیں ایسی بحال ہوں گی کہ آپ کو لگے گا شاید میں خواب دیکھ رہا ہوں یا دیکھ رہوں لیکن یہ ایک حقیقت ہوگی اور اپنے آپ کو چُٹکی کاٹ کے دیکھیں کہ آپ اس وقت خواب تو نہیں دیکھ رہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT