
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن سو فیصد گارنٹی والا عمل۔ ہر دعا آج قبول ہوگی دولت و رزق سے گھر بھر جائے گا۔ ہر دعا آج قبول ہوگی کیونکہ یہ جو دن کے حوالے سے عمل ہوتے ہیں وہ شام کو ایک دن پہلے اپلوڈ کر دیتا ہوں تاکہ اگلے دن خوب اہتمام کے ساتھ اس عمل کو کریں۔ یہ جمعہ کی رات کو ان شاء اللہ اپلوڈ ہوگی اور آگے سیچر ڈے کے دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کے انتہائی مفید فوائد ہیں جو آپ کو اس عمل کے ساتھ معلوم ہوگا تو اگر آپ کی دعا قبول نہیں ہوتی تو آپ نے سیچر ڈے کے دن جو پڑھنا ہے وہ فجر سے لے کے مغرب تک پڑھنا ہے لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں تو اس عمل کو آپ نے دوپہر ایک سے لے کے پانچ بجے کے درمیان میں پڑھنا ہے پڑھ کر جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ وہ مانگنا آپ کا رزق ہے ، روزی ہے ، پیسہ ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، گھر ہے ، کاروبار ہے ، گاڑی ہے ، جو بھی ہے وہ مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا انتہائی آسان عمل ہے شیئر کرنے لگا ہوں آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ جو تسبیح ہے اس تسبیح کو آپ نے اگر پورے دن میں پڑھیں گے تو فجر سے مغرب تک کے درمیان آپ نے اس کو فائف ہنڈر 500 ٹائم پڑھنا ہے اور اگر ایک سے پانچ تک پڑھیں گے تو اس ٹائم آپ نے پھر اس کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور دونوں ٹائم میں اول و آخر آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے اور اس کے بعد یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے دونوں ٹائم ہے پورے دن میں پانچ سو 500 مرتبہ اور ایک سے پانچ میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں پانچ سو 500 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں اور تین سو تیرہ 313 مرتبہ بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
یہ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، پھرتے پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر اس عمل کو پڑھیں تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا تو کوشش کریں کہ کم از کم تین سیچرڈے/ تین ہفتے اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





