
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج جمعۃ المبارک محبت کا خاص مجرب عمل۔ محبوب ساری زندگی کے لیے تابع ہو جائے گا آپ کے بنا اُسے سانس نہیں آئے گی۔ اب کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہماری محبت ہم سے روٹھ جاتی ہے ، دُور چلی جاتی ہے اب ہوتا کیا ہے جب ہم ایسے وظیفے پڑھتے ہیں کہ محبوب ہم سے راضی ہو جائے ، وہ ہمیں کال کر لے ، ان بلاک کر لے اب اس عمل سے فائدہ ہو جاتا ہے لیکن کچھ دنوں بعد پھر ویسے ہی مسائل شروع ہو جاتے ہیں تو اس کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ اکثر کسی کی نظر ، حسد لگ جاتی ہے تو اس کے لیے جمعۃ الوداع کا یہ ایک خاص عمل ہے اس سے نظر ، حسد ، بندش ٹوٹے گی اور اس کے ساتھ محبت کا ایسا عمل ہو جائے گا کہ اگلے سال جمعۃ الوداع تک آپ کی محبت آپ سے دور کہیں نہیں جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ جمعۃ المبارک کوشش کریں جمعہ کی نماز سے عصر کے درمیان یا عصر سے مغرب کے درمیان اول و آخ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یا 313 مرتبہ ” سورۃ القلم ” پڑھنی ہے۔
یہ سورت پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنی ہے۔ جب یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں گے پھر وہ ساری زندگی مٹھی میں بھی رہے گا اور جس بھی وجہ سے وہ روٹھا ہے ، دور گیا ہے ، بلاک کیا ہے وہ وجہ بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




