بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
گزشتہ دنوں میں ایک بہن کا میسیج آیا وٹس ایپ کے اوپر انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب میری والدہ بہت عرصے سے بیمار ہیں جوڑو وغیرہ کے اندر بھی ان کو بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور ایسا ہے کہ جیسے لاعلاج مرض ہے تو اس حوالے سے اگر کوئی درود شریف ہے کہ اس مہینے کے اندر ہم ان درود شریف کی برکت سے دم کریں یا ان کو پڑھ کر پانی پلائیں تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو شفاء عطا فرمائیں۔ اس طرح بہت سارے لوگ مختلف بیماریوں کے اندر مبتلا ہیں ، لاعلاج بیماریوں کے اندر مبتلا ہیں ، دردوں کے اندر مبتلا ہیں یا جیسے آج کل بہت زیادہ شگر ہو گیا ہے ، بلڈ پریشر ہے ، کینسر ہے ، کوئی بھی موزی مرض ہے ایک تسبیح پڑھ کے دم کر کے پانی کے اوپر ان کو پلا دیں ان شاء اللہ چند دن کے ہی عمل سے ان کو آفاقہ ہونا شروع ہو جائے گا اور خاص طور پر اس ماہِ مبارک کے اندر کرنا تو بہت ہی زیادہ مفید ہے وہ کونسا درود شریف ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز کے بعد ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر پانی پہ دم کر کے اس کو پی لیں اور مریض کے اوپر دم کریں ان شاء اللہ فوری طور کے اوپر اللہ تعالیٰ اس کو شفاء عطا فرمائیں گے۔ درود شریف آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
چھوٹا سا درود شریف ہے اور جسمانی امراض کے لئے جس کو بھی جسمانی کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو اس کے لیے بہت ہی پاورفل ہے۔ اس ماہِ مبارک کی برکت کی وجہ سے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور شفاء عطا فرمائیں گے ،اس ماہِ مبارک کی برکت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ لا علاج مریض کو بھی شفاء عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں