دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din crorun rupay hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن صرف 35 بار پڑھیں۔ دولت مند ہو جائیں۔ کروڑپتی بن جائیں۔ ہر حاجت ، ہر مراد پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن صرف 35 بار پڑھیں۔ دولت مند ہو جائیں۔ کروڑپتی بن جائیں۔ ہر حاجت ، ہر مراد پوری۔ جمعرات کا دن ہوگا۔ عصر سے مغرب کا وقت ہوگا۔ عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھ کر آپ نے اپنی جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے۔ وہیں بیٹھے  رہنا ہے۔ قبلہ روح ہو کر بیٹھنا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنا۔ رات کو پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ عصر سے مغرب کے درمیان پڑھ لیں۔ بہت ہی آسان عمل ہے صرف 35 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کر سجدے میں جا کر دعا کرنی ہے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہو گی۔ ہر ایک حاجت ، مراد ، خواہش ، منت پوری ہوگی۔ چاہے 70 ہزار حاجتیں کیوں نہ ہوں اللہ تعالیٰ انہیں  پورا فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ دوردِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں  پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

اس کو صرف 35 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنا آپ کی ساری زندگی کے لیئے کافی ہو جائے گا۔ آپ کہیں گے کہ میں نے یہ عمل کیا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے وہ وہ چیزیں عطا کی ہیں جو میں آپ کو بتا بھی نہیں سکتا۔  ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad