محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Mehboob a gya mouthi ma – mufti bilal qadri

جو شخص آپ کے قابو میں نہ آئے۔ مٹھی بند کر کے یہ الفاظ پڑھیں۔ پھونک ماریں مٹھی کھولیں جیسا چاہیں گے ویسا ہی ہوگا۔

in article

بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اس شخص کے لیے جو کسی کو جائز طریقے سے اپنے قابو میں کرنا چاہتا ہے۔ اپنی بات اس سے منوانہ چاہتا ہے۔ جس طرح وہ چاہتا ہے ویسا ہی کرے۔ میاں بیوی کر سکتے ہیں محبوب کے لیے بھی کر سکتے ہیں، اس کے لیے کر سکتے ہیں جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اور کسی بھی جگہ پر جہاں جائز امور ہیں آپ یہ عمل  کر سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ آرٹیکل کو سارا پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

وظیفہ:

کھیعص

عمل کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے جو آپ کو اوپر وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کچھ اس طرح سے آپ نے پڑھنا ہے۔ ” ک ” پڑھ کے آپ نے انگھوٹا بند کر دینا ہے۔ ” ھ ” پڑھ کر شہادت والی انگلی بند کرنی ہے۔ ” ی ” کے ساتھ اس سے آگے والی انگلی بند کرنی ہے۔ ” ع ” پڑھ کر اس سے اگلی انگلی بند کرنی ہے اور ” ص ” پڑھ کر سب سے چھوٹی والی انگلی بند کرنی ہے۔  یہ سب پڑھ کے آپ کی مٹھی بند ہو جائے گی۔ جب آپ کی مٹھی بند ہو جائے اس کے بعد آپ نے اس شخص کا تصور کر کے جس کے لیے آپ پڑھ رہے ہیں 313 مرتبہ پڑھنا ہے ” یا ودود ” پڑھنا ہے اور مٹھی کے اوپر دم کرنا ہے اور پھونک مارنی ہے اس کے بعد آپ نے پھر اس مٹھی کو کھولنا ہے کوشش کریں کہ جس سے آپ بات منوانا چاہتے ہیں اس کے سامنے مٹھی کو کھولیں یا اگر پاس نہیں ہے تو تصویر رکھ کے آپ نے مٹھی کھولتے ہوئے آپ نے پھر سے پڑھنا ہے ” کھیعص "۔ مٹھی کو آپ نے چھوٹی انگلی سے کھولنا شروع کرنا ہے جیسے پڑھتے پڑھتے بند کی تھی مٹھی ویسے ہی پڑھتے پڑھتے مٹھی کو کھولنا ہے لیکن بند انگھوٹے سے کرنا شروع کی تھی اور بند چھوٹی انگلی پر کی تھی  اور کھولنی چھوٹی انگلی سے ہے۔ مٹھی کو کھولنے کے بعد آپ نے اس سے جو بات منوانی ہے منوا سکتے ہیں۔ بہت ہی پاورفل اور نایاب  عمل ہے صرف جائز امور کے اندر کیجیئے گا انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہو گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad