
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک میں جو بندہ یہ تین وظیفے کرے گا کون سے ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا ساری زندگی ان شاء اللہ مجھ فقیر کو دعائیں دیتا رہے گا۔ دولت کے خزانے مل جائیں گے آج کے آرٹیکل کے اندر رمضان کے خاص تین اعمال آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں ایسے تین اعمال ہیں اگر آپ کی زندگی میں کسی بھی قسم کی پرابلمز ہیں اگر آپ کی زندگی میں کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے ، اگر آپ کی زندگی میں رزق و روزی کی تنگی ہے ، اگر آپ کی زندگی میں آپ کی حاجات پوری نہیں ہوتی ہیں ، دلی مرادیں پوری نہیں ہوتی ہیں ، جائز خواہشات پوری نہیں ہوتی ہیں تو آپ نے رمضان المبارک میں اس وظیفے کو کرنا ہے اس کے علاوہ آپ بِشک کوئی بھی وظیفہ نہ کریں لیکن آپ دیکھئے گا کہ زندگی میں آپ کو وہ کچھ عطا ہوگا آپ ضرور ہاتھ اٹھا کے مجھے دعا دیں گے کہ یہ ہم نے عمل کیا تو رب کی ذات نے ہمیں کتنا نواز ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ اس ماہِ مبارک میں روزانہ یہ چھوٹے اور پاورفل مجرب ترین تین وظائف کرنے ہیں ان شاء اللہ ساری زندگی مجھ فقیر کو دعائیں دو گے۔ زندگی آپ کی ہمیشہ کے لیے سور جائے گی۔ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کامیاب ہو جاؤ گے۔ رمضان المبارک کے خاص وظائف ان وظائف کو صرف آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر ہی کرنا ہے جو وقت ، طریقہ ، تعداد بتلائے جائیں اسی پر آپ نے عمل کرنا ہے۔ نمبر ایک اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام یا رزاق یا واسیع پڑھنے ہیں۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر افطاری اور سحری میں رمضان کی جتنی افطاری سحری ہے ایک ایک تسبیح آپ نے صرف پڑھنی ہے سحری اور افطاری سے پہلے صرف ایک تسبیح کوئی مشکل نہیں ہے یا رزاق یا واسیع۔ نمبر دو آپ نے جس وقت پڑھیں گے تراویح تو چار تراویح پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تو تراویح کی دعا پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے گیارہ 11 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد نمبر تین آپ جب رات کو سونے لگیں یا بستر پر لیٹیں آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
پورے رمضان صرف یہ تین اعمال اس وقت کے اوپر کر لیجئے رب کی ذات آپ سے بہت خوش ہوگی اور خوب آپ کے اوپر رحمتیں / خوب برکتیں ان شاء اللہ کرے گی۔ رمضان میں یہ کر کے دیکھئے گا زندگی ان شاء اللہ سور جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






