
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اگر آپ نیا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ذرا ٹھریئے کاروبار شروع کرنے سے پہلے اس اسم عاظم کی زکوٰة نکالیں۔ آپ مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا بن جائے گا۔
تو اس آرٹیکل کے اندر وہ اسم عاظم آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
استاد محترم کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا کہ حضرت کوئی ایسا وظیفہ بتلائیں کہ ہم کب کریں یا کب سے شروع کریں کہ ہمارے وظائف پورا ہوا کریں اور توڑ تک پہنچ جائے۔
تو استاد محترم نے اس سے فرمایا کہ جب بھی وظائف شروع کرو اگر ہو سکے کوشش کرو کہ محرم کے مہینے سے شروع کیا کرو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیونکہ محرم الحرام کے مہینے کی بہت زیادہ عظمت ، برکت ، آئی ہے فرماتے تھے کہ جو وظائف محرم کے مہینے سے شروع کیے جاتے ہیں وہ ضرور با ضرور پورے ہوتے ہیں تو اب جیسے کہ آپ کو پتا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ الحمدللہ شروع ہوا ہے تو بہت سارے لوگ کاروباری لحاظ سے پریشان ہیں اور مالی لحاظ سے پریشان ہیں اس لئے میں نے سوچا کہ اس حوالے سے بھی ایک وظیفہ شیئر کر لوں تاکہ جو لوگ نیا کاروبار کرنا چاہ رہے ہیں یا کہیں ایسی جگہ انویسٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔
تاکہ ان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو تو ان کو چاہیے کہ جب بھی اپنا کاروبار شروع کریں نئے کام کو شروع کریں۔ اس سے پہلے اس اسم اعظم کی زکوٰة نکال لیں۔ اس کے بعد جس کام کے لیے بھی آپ اپنے کاروباری یا جس مقصد کے لیے آپ نے زکوٰة نکالی ہے۔
جس مقصد کے لیے آپ کریں گے انشاءاللہ اس مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے آپ نے یہ اسم اعظم 11000 ہزار مرتبہ پڑھنا ہے کہ آپ نے یہ گیارہ ہزار کی زکوٰة پوری کر لیں اس کے بعد آپ جب بھی جس مقصد کے لیے پڑھیں گے انشاءاللہ آپ اس میں کامیاب ہوں گے۔
اسم اعظم پڑھنے کا طریقہ:
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَحِدُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَحْمَنُ رَحِيمُٖ
دیکھیں آسان سا بلکل ایزی سا ہے اس کو یاد کرلیں۔ آپ نے گیارہ ہزار پوری کرنی ہے چاہے ایک دن میں کریں دو دن میں کریں پانچ دن میں کریں۔
اس کے بعد آپ دیکھئے کہ جس کاروبار کے اندر ہاتھ ڈالیں گے وہ کاروبار انشاءاللہ بلندیوں کو چھوئے گا اور جس میں بھی یعنی اگر مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو انشاءاللہ وہ مٹی بھی سونا بن جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




