
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا سب سے طاقتور اور پاورفل عمل۔ کچھ کھلانے پیلانے کی ضرورت نہیں ہے بس تصویر کے اوپر یہ تین دم کریں اور معجزہ خود دیکھیں۔ گزشتہ دنوں بھی میں نے تصویر کے دم کے اوپر ایک آرٹیکل لگایا تھا اور ایک بہن تھی انہوں نے بہت لمبا چوڑا میسیج کیا اور جو جو چیزیں ہوئیں وہ سارا بتلایا ہے اب وہ کمنٹ اتنا لمبا تھا کہ اس کو میں آپ کے ساتھ بھی نہیں شیئر کر سکتا تو آپ سے گزارش ہوتی ہے جو کمنٹ کریں کمنٹ ذرہ چھوٹا اور جامع کیا کریں تاکہ ہم اس کو شیئر بھی کر سکیں اور آج کل ویسے ہی رمضان المبارک چل رہا ہے تو ان دنوں میں ہر ایک وظیفے اور اس چیز کی طاقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے تو اگر ان مہینوں میں زیادہ عمل کریں پورا مہینہ ہے اور ان شاء اللہ آپ کو اسی مہینے میں اس عمل کا ریزلٹ ملے گا اور عید آپ کی ایسی خوشی کے ساتھ ہوگی جو آپ نے پہلے کبھی اس خوشی کے ساتھ عید نہ کی ہوگی تو بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے ابھی مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے یا جو بھی جس سے آپ مل سکتے ہیں پاس ہو سکتے ہیں بات کر سکتے ہیں تو تب آپ دم کر کے پیلا سکتے ہیں لیکن یہ آپ نے تصویر کے اوپر دم کرنا ہے ٹھیک ہے اور اس عمل کو آپ نے فجر کی اذان اور فجر کی نماز کے درمیان کرنا ہے اور عمل سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور یہ عمل جو ہے یہ اسمِ اعظم ہے خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو شوہروں کے حوالے سے مسائل کے اندر ہیں ، ان سے وہ محبت نہیں کرتے ہیں ، ٹائم نہیں دیتے ہیں ، پیار نہیں کرتے ہیں یا لڑائی جھگڑا ہوتا ہے آپس کے اندر محبت نہیں ہوتی ہے تو انشاءاللہ اس عمل سے محبت پیدا ہوگی آپ نے تصویر سامنے رکھنی ہے اس کے بعد اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ عمل کر کے آپ نے ہر مرتبہ پڑھ کے اس کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے اور 179 میں تین مرتبہ آپ نے اس کی تصویر کے اوپر ضرور دم کرنا ہے۔ تین دن ، پانچ دن ، سات دن ، گیارہ دن اس عمل کو کیجئے گا ان شاء اللہ ایسا آپ کو پرفیکٹ ریزیلٹ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ عمل کر کے دیکھئے گا پھر اس کا ریزیلٹ آپ اپنی زبان سے بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





