
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
24 رمضان المبارک بروز ہفتہ ایک تسبیح یہ پڑھ لو جو مانگو گے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے کیسے ہو جاؤ گے کس طرح سے ہو جاؤ گے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور رب کی رحمت جوش پر ہے جہنم سے آزادی کے پروانے مل رہے ہیں۔ شبِ قدر کی رات آ رہی ہے تو آج ہی کے دن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالدار ہو جائیں ، کروڑپتی ہو جائیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوب سے خوب تر نوازے تو یہ ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری سے لے کے افطاری تک آپ نے 101 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ نماز والا پڑھیں گے۔
انتہائی آسان عمل ہے ایک منٹ میں آپ پڑھ لیں گے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ اس دن کے صدقے اور یہ جو کلمات پڑھیں ہیں اس کے صدقے میرے حالات بدل دے ، میرے رزق و روزی میں اضافہ کر دے ، مجھے خوب مال و دولت عطا فرما دے ، میری تنگ دستیوں کو پریشانیوں کو دُور فرما دے آمین!۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





