دنوں کے وظائفوظائف

Budh ke din ghar me barket ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن۔ جس گھر میں یہ تسبیح پڑھی جاتی ہے۔ وہ گھر برکتوں سے بھر جاتا ہے گھر کا ہر فرد کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن جس گھر میں یہ تسبیح پڑھی جاتی ہے وہ گھر برکتوں سے بھر جاتا ہے۔ گھر کا ہر فرد کروڑپتی ہو جاتا ہے اور بدھ کے دن جس کام کو شروع کیا جائے اس کام میں برکت ہوتی ہے یہ حدیث شریف کے اندر ہے کہ جو کام بدھ کے دن کیا جاتا ہے وہ قبول ہوتا ہے اور اسی طرح ایک روایت کے اندر بھی ہے کہ صحابہ فرماتے ہیں کہ بدھ کے دن ہر دعا قبول ہوتی ہے اور ہم لوگ بدھ کے دن خصوصی طور پر دعائیں کیا کرتے ہیں تو ہر کام آپ بدھ سے شروع کریں۔

تو آج کے دن بدھ والے دن یہ والی تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے ان شاء اللہ اس تسبیح سے گھر میں برکتیں ہوتی ہیں ، گھر سے بیماریاں پریشانیاں دور ہوتی ہیں ، گھر سے مسائل نکل جاتے ہیں اللہ کی رحمت آ جاتی ہے اللہ کی رحمت آپ کے گھروں میں ڈیرے ڈال لے گی جب اللہ کی رحمت آئے گی تو پھر آپ کے مسئلے بھی حل ہو جائیں گے آپ کے رزق روزی میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔ آپ کو اللہ تعالیٰ بے تحاشا دولت بھی عطا فرمائے گا ، اللہ تعالیٰ کاروبار کو دن دوگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائے گا اگر جاب کے حوالے سے مسائل ہیں تو اللہ تعالیٰ بہترین روزگار عطا فرمائے گا۔ تو کون سی تسبیح ہے ؟ کیسے پڑھنی ہے ؟ ابھی مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بدھ والے دن آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پورے دن میں یعنی مغرب تک کا ٹائم ہے آپ کے پاس فجر سے مغرب تک کا رات بارہ بجھے تک بھی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ دن بھر آپ نے اپنی زبان سے زبان سے نہ ہو تو کم از کم دل سے یہ تسبیح جو ہے وہ آپ نے پڑھنی ہے اور ایک تسبیح درود شریف کی صبح پڑھنی ہے اس کے بعد دن بھر میں یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

crorepati wazifa

یہ پڑھتے رہنا ہے یا ایک نشیست میں آپ پورا کر لیں یا رات بستر پر لیٹ کر پورا کر لیں پھر اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے پھر درود شریف کی صبح پڑھنی ہے  جو صبح درود شریف پڑھا تھا وہی درود شریف آخر میں بھی آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے کہ یا اللہ اپنے کلام کی برکت سے میرے ان مسئلوں کو حال فرما دے۔ ہمارے گھروں میں رحمتیں برکتیں نازل فرما دیں۔ ہمارے گھر میں بے حساب رزق عطا فرما دیں۔ یا اللہ ہمارے گھر کے جتنا بھی افراد ہیں سب کو کروڑپتی کر دے ، سب کے رزق میں / مال میں/ دولت میں اضافہ فرما دے ، ہمارے مال میں اضافہ فرما دے۔ یہ عمل آپ کو ساری زندگی کے لئے یاد رہے گا تو اللہ تعالیٰ اتنی برکتوں سے نوازے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad