رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 akhri ashra wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو رہا ہے۔ اس عشرے کی طاق رات یہ عمل کریں۔ روٹھے خودبخود مان جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو رہا ہے۔ اس عشرے کی طاق رات یہ عمل کریں۔ روٹھے خود بخود مان جائیں گے رمضان المبارک کا اختتام ہے اب آخری عشرہ شروع ہونے جا رہا ہے اور اس آخری عشرے کی دو بڑی چیزیں ایک تو یہ ہے کہ اس آخری عشرے کے صدقے اللہ تعالیٰ جہنم سے آزادی کا پروانہ نصیب فرماتے ہیں۔ نمبر دو اس عشرے کے اندر آخری پانچ طاق راتوں میں اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، اُنتیس میں عبادت کریں۔ کیونکہ یہ راتیں خاص ہوتی ہیں۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ان پانچ راتوں میں وظیفہ کریں اور آپ کا روٹھا ہوا محبوب خود بخود مان جائے ، انبلاک کر دے اور فوری رابطہ بحال ہو جائے تو ان پانچ راتوں میں یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ جیسے بیسواں روزہ ہوگا تو اس رات آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے یعنی منگل کے دن کی شام کو یہ رات شروع ہو جائے گی پھر ایک رات چھوڑ کے یعنی بدھ والی رات چھوڑ کے جمعرات والی رات کو کرنا ہے پھر جمعہ والی رات چھوڑ کے ہفتے والی رات کو کرنا ہے یعنی ایک رات چھوڑ کے اگلی رات طاق رات ہے۔

جیسے ہی مغرب ہو افطاری کریں مغرب کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ویارحیم الآخرۃ

یہ پڑھنے کے بعد ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لے کے اس کی تصویر کے اوپر صرف دم کر دینا ہے اور پھر اس کا رزلٹ انہی پانچ طاق راتوں کے اندر آپ نے ضرور دیکھ لینا ہے اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad