رمضان کے وظائفوظائف

19th Ramzan Ul Mubarak monday wazifa for dolat and rizq-Mufti Bilal Qadri

19 رمضان المبارک بروز پیر ایک تسبیح یہ پڑھ لیں۔ رزق اتنا نصیب ہو گا آپ سے سنبھالا نہیں جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

19 رمضان المبارک بروز پیر ایک تسبیح یہ پڑھ لیں رزق اتنا نصیب ہوگا آپ سے سنبھالا نہیں جائے گا۔ رمضان المبارک میں روزانہ وظائف شیئر کیے جاتے ہیں جن پر عمل کر کے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ الحمدللہ یکم سے لے کے آج 19 رمضان المبارک ہوگی ہے روزانہ وظائف دیتے ہیں اور الحمدللہ بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن کے ہی عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا رزق عطا فرما دیں کہ آپ سے سنبھالا نہ جائے تو یہ والا عمل پھر آپ کے لئے ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے سہری سے افطاری کے درمیان کرنا ہے۔ کم سے کم 101 مرتبہ آپ اس کو ضرور پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

فللہ الحمد رب السمٰوات ورب الارض رب العلمین ولہ الکبر یاء فی السموات والارض وھو العزیز الحکیم

101 مرتبہ تو لازمی پڑھنا ہے اس سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوگا تو ضرور اس کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad