رجب المرجب کے وظائفوظائف

Wazifa For Getting Rizq And Money In Rajab Month-Mufti Bilal Qadri

پورا سال رزق، دولت میں برکت ہوگی۔ رجب کے مبارک مہینے میں یہ دعا پڑھ لیں۔ زندگی میں کبھی محتاجی نہ ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پورا سال رزق دولت میں برکت ہو جائے گی رجب المرجب کے مبارک مہینے میں یہ دعا آپ نے ضرور پڑھنی ہے ان شاء اللہ اس عمل سے زندگی میں کبھی آپ محتاج نہیں ہوں گے۔ رجب سے ہی آگے رمضان المبارک کا جو مہینہ آتا ہے اس کی تیاری شروع ہو جاتی ہے اور ایک دعا ہے جو سرکار دوعالم ﷺ کا معمول تھا کہ جب ماہ رجب شروع ہوتا تو رسول خدا ﷺ یہ دعا اکثر پڑھا کرتے تھے اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان  کہ اللہ ہمارے لئے رجب و شعبان میں برکت دے ہمیں رمضان تک پہنچا ہمارے رمضان کو بھی مبارک بنا تو اس عمل کو آپ کیجئے اس دعا کو پڑھنا شروع کر دیجئے انشاءاللہ اس دعا کی برکت سے رب کی ذات آپ کے کام بھی بنائے گا اور ساتھ ساتھ رجب کے مہینے کا ایک بابرکت عمل بھی شیئر کرنے جا رہا ہوں کم از کم آپ نے روزانہ ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہے جب تک رجب کا مہینہ چل رہا ہے اور اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ زندگی میں آپ کو کبھی محتاجگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اس دعا کے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ ضرور پڑھ لیں جو آپ کی سکین کے اوپر آگئی ہے۔

rajab ka wazifa

ان شاء اللہ رزق و روزی کے اندر ، کاروبار کے اندر ، مال کے اندر اللہ تعالیٰ خوب برکتیں ہی برکتیں نصیب فرمائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad