
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اس وظیفے پر عمل کرنے کے بعد لوگ آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان رہ جائیں گے، آزمودہ عمل ہے کر کے ضرور دیکھیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس اپنے خاندان میں سب سے زیادہ دولت ہو تو یہ عمل گفٹ کے طور پر آپ رکھیں اور اس کو کیجئے اور پھر اس کا ریزلٹ آپ اپنی زبانی خود بتائیں گے کہ مفتی صاحب جب سے یہ عمل شروع کیا ہے عزت بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہماری عزت ہمارے جیبوں کو دیکھ کر کی جاتی ہے آپ کا جیب جتنا بھاری ہوگا آپ کی عزت اتنی زیادہ ہوگی یہ میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے جتنا آپ کا جیب کم ہوتا جائے گا وزن کم ہوتا جائے گا آپ کی عزت اتنی کم ہوتی چلی جائے گی لیکن اس عمل کے بعد ظاہرہ اگر پیسوں سے عزت ہے تو پھر لوگ آپ کی عزت کریں گے۔ آج کل لوگ اگر کوئی پیسہ دیکھا نہیں رہا تو لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس کے پاس کیا کیا ہے کہاں کہاں سے آیا ہے جیسے آج کل ہمارے جو ویلوگرز ہیں لوگوں کے کتنے چلتے ہیں وہ سب میں ایک دوسری کی لائف دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس کی لائف ہے کیسی ہے وہ کیا کرتا رہتا ہے صبح کیا کرتا ہے شام کو کھاتا کیا ہے پیتا کیا ہے تو اس لئے آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ اس عمل سے جب آپ کے رزق میں اضافہ ہو گا تو لوگوں کی نظر میں آپ کی عزت بھی بڑھنا شروع ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ ہر نماز کے بعد صرف و صرف 41 ٹائم آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر طاق اعداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر ہر نماز کے بعد 41 ٹائم یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے اور یہ کم از کم 11 دن لگاتار آپ نےہر نماز کے بعد پڑھنا ہے اس کے بعد جب بھی آپ کو ٹائم ملے جب بھی آپ پڑھنا چاہیں آپ کو تنگی ہے ، پریشانی ہے ، مصیبت ہے یہ پڑھیں اللہ اس کی برکت سے ہر قسم کی تنگی ، پریشانی بھی دور فرما دیں گے۔
بہت خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ اس چھوٹے سے عمل سے آپ کی دولت دن بہ دن بڑھتی چلی جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





