محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko taabay krnay ka wazifa-mufti bilal qadri

خاوند کو مطیع کرنا۔۔۔ محبوب کو تابع کرنا۔۔۔ اپنی ہر بات منوانا۔۔ محبت کا سب سے طاقتور عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

خاوند کو مطیع کرنا۔۔۔ محبوب کو تابع کرنا۔۔۔ اپنی ہر بات منوانا۔۔ محبت کا سب سے طاقتور عمل۔ بہت زیادہ مجھے بہنوں کے میسجز آتے ہیں اور میسجز  پڑھ کہ جب ان کے حالات دیکھتا ہوں دل خون کے آنسور روتا ہے تو میں یہ سوچتا ہوں کہ مجھے لگتا ہے شاید مجھے اپنی زندگی ان کے لیے وقف کر دینی چاہیئے۔ خاص کر جو ہماری بہنیں ہیں کہ کم از کم کوئی ان کی بات سننے والا ، سمجھنے والا ہو اور ان کو اس میں فائدہ دینے والا ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کروں گا اللہ تعالیٰ سب بہنوں کے نصیب اچھے کریں اور ان کو ازدواجی خوشیاں نصیب فرمائیں۔ بہت زیادہ مسائل ہوتے ہیں اور خاص کر سسرال کے حوالے سے تو اتنے مسائل ہیں کہ مجھے نہیں لگتا کہ آج تک مجھے کسی بہن نے کہا ہو کہ میں اپنے سسرال میں خوش ہوں یا سسرال والے اچھے ہیں وہ کہتے ہیں جو مرضی کر لو ہم ان کے آگے اچھا نہیں بن سکتے۔ ہم جتنا بھی ان کے ساتھ کر لیں وہ کبھی ہم سے خوش نہیں ہوتے ، کبھی ہمیں اچھا نہیں سمجھتے ،  کبھی ہم سے پیار نہیں کرتے ، پیار سے بات نہیں کرتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آج کا جو عمل دے رہا ہوں یہ آپ نے رات بستر پر لیٹنا ہے سونے لگیں میاں پاس ہے تو آپ یہ عمل تب بھی کر سکتی ہیں دور ہے تب بھی کر سکتی ہیں ملک سے باہر ہے تب بھی عمل کر سکتی ہیں تصویر تصور پر دم کریں گے۔ پاس ہے تو آپ نے بیک سائڈ سے دم کرنا ہے سامنے سے نہیں کرنا ہے ورنہ کہیں گے کہ آپ جادو کرنے لگ پڑی ہیں تو آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے اور سات سو چھاسی 786 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mehboob har baat maanay ga

گیارہ دن اس عمل کو کیجیئے گا ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کو 100٪ اس کا ضرور نظر آئے گا تو بہت ہی پیارا عمل ہے ضرور کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad