
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کی خاص راتوں کا خاص محبت والا عمل۔ اس عمل کو ہرگز مت بھولیے گا۔ اگر آپ کی محبت کے اندر مسائل ہیں ، اگر آپ کی من پسند شادی کے اندر رُکاوٹیں ہیں کچھ لوگ راضی نہیں ہیں لڑکا نہیں مان رہا لڑکی نہیں مان رہی یا لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے ، آپ کے گھر والے نہیں مان رہے کوئی بھی مسئلہ ہے یہ عمل آپ نے رمضان کی گیارہ راتوں میں جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ یہ عمل ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں جس نے رمضان کی گیارہ راتوں میں یہ عمل کیا گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں زندگی میں پھر محبت کے اندر مسائل نہیں آئیں گے بلاک کیا ہے انہی راتوں میں وہ آپ کو ان بلاک بھی ضرور کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ یا سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
100٪ اس کا پوزیٹیو ریسپانس ملے گا۔ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ جو راضی نہیں ان کی تصویر پر والدین پر لڑکے کے والدین کی تصویروں پر دم کرتے جائیں اور پھر رِزلٹ اس کا اسی مہینے میں دیکھتے چلے جائیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





