محبت کے وظائفوظائف

mehboob hamesha muthi ma-mufti bilal qadri

یااللہ ، یارحمٰن ، یارحیم۔ صرف ایک تسبیح عصر اور مغرب کے بعد طاقت خود دیکھ لیں۔ محبوب ہیمیشہ کیلئے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم صرف ایک تسبیح عصر اور مغرب کے بعد  طاقت خود دیکھ لیں۔ محبوب ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔  اللہ تعالی کا یہ جو نام ہے یا اللہ یہ ذاتی نام ہے یا رحمن یا رحیم یہ اسم عظم میں سے ہیں کیونکہ سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے  فرمایا کہ اللہ تعالی کے جو اسم عظم ہیں ان دو آیتوں کے اندر ہیں  دو آیتیں ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم فَإِلَاهُكُمْ إِلَاہُمْ وَاحِدُ لَا إِلَاہَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ

اس میں بھی آرہا ھُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحیم  تو یہی مفسرین اور محدثین کہتے ہیں کہ یہ جو دو نام ہیں  الرَّحْمَن الرَّحیم یہ اللہ تعالیٰ کے اسم عظم میں سے ہے اور دوسری آیت ہے سورة آل عمران کی پہلی دو آیت اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم  حی اور قیوم یہ دو اسم عظم اللہ تعالیٰ کے ہیں  تو یہ بھی اسم عظم ہے اور وہ دو اسم عظم ہیں  اور فرمایا کہ جو شخص ان دو ناموں کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالی اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو کیا ایسا ہے کہ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے کوئی بات کہی ہو  تو وہ اپنی جگہ چھوڑ سکتی ہے؟  دنیا کائنات تباہ و برباد ہو سکتے ہیں آسمان پھٹ سکتا ہے زمین اپنی جگہ چھوڑ سکتی ہے لیکن میرے نبیﷺ کی کہی ہوی بات اپنی جگہ سے نہیں ہٹ سکتی۔ تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ کے ان اسم اعظموں سے ہم مانگیں اور ہماری مراد اور حاجت پوری نہ ہو۔  تو آپ کا محبت کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہے جو جائز اب محبت میں ہے یا میاں بیوی کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ وہ میاں بیوی کے جن کی بات طلاق تک پہنچ چکی ہے یا جن کے کیس عدالتوں کے اندر لگے ہیں  ایسی واپس محبت ہوگی کہ کیس واپس لینے پر خود بخود مجبور ہو جائیں گے میرے وہ بہن بھائی جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں محبت کے حوالے سے پریشان ہیں شادی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ شوہر کئیں دنوں تک گھر نہیں آتا بات نہیں کرتا ، لڑتا جھگڑتا رہتا ہے وہ یہ عمل کریں۔ میری بہنیں ہیں جن کے شوہر ہیں یا جن سے وہ شادی کرنا چاہتی ہیں وہ مزید لڑکیوں کے اندر انوالو ہیں یا مزید لڑکیوں کی طرف ان کا رجھان ہے وہ یہ عمل کرلیں یعنی آپ اپنے محبوب کے لیے کرنا چاہتے ہیں اس کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس کو اپنے پاس واپس لانا چاہتے ہیں  اس کے اوپر اپنا ہاتھ جمانا چاہتے ہیں اور اپنے دل کی بات اس کے دل میں ڈالنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے بس ایک تسبیح یا اللہ کی پڑھنی ہے ایک تسبیح آپ نے یا رحمان کی پڑھنی ہے ایک تسبیح آپ نے یا رحیم کی پڑھنی ہے

اور یہ عمل آپ نے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے۔ 11 دن لگاتار  جمعرات سے یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے ہفتے کے دن سے شروع نہیں کرنا ہے اور کوشش کریں کہ یہ رات سوتے وقت کریں اگر آپ سوتے وقت آپ نے بارہ سے پہلے ہی عمل کرنا ہے بارہ کے بعد نہیں کرنا ہے اور اس عمل کے کرنے کے بعد آپ نے سونا ضرور ہے  اور دوسرا جو سب سے بہترین ٹائم ہے عصر سے مغرب کا ٹائم ایک تو میں نے وہ رات کو بتا دیا آپ کو  لیکن دوسرا جو ٹائم ہے عصر سے مغرب یہ بہت طاقت وال ٹائم ہے یعنی اگر بہت سارے لوگ ہیں مجھے کہتے ہیں کہ ہم کام پر ہوتے ہیں جاب پر ہوتے ہیں نوکری پر ہوتے ہیں ہم اس ٹائم پر نہیں کر سکتے تو میں نے لکھا ہوتا ہے اس لیے پہلے وہ میں نے بتا دیا آپ کو  تو آپ عصر سے مغرب اگر کریں گے اور عصر سے مغرب کے ٹائم کرنے کے لیے آپ نے کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے آپ اپنے گھر میں ہیں چھٹ پر ہیں کسی بھی جگہ چلتے پھرتے کریں آپ باہر ہیں آپ کسی پارک میں ہے کسی بھی جگہ پر ہیں لیکن کوشش کریں جہاں پہلے دن آپ نے عمل کیا وہاں گیارہ دن بھی عمل ضرور کریں  اور رات کے سونے کا ٹائم اس لیے دیتا ہوں کیونکہ سب نے کام سے فارغ ہو کے واپس نیند تو کرنی ہوتی ہے اپنی جگہ پر واپس آنا ہوتا ہے تو وہاں پر یہ عمل کر دیں اور اس کی طاقت آپ نے اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھنی ہے اور ان کا آپ نے ریزنٹ اس آرٹیکل کو ڈھونڈ کر خود بتانا ہے کہ ابھی شروع عمل کیا تھا  تو محبوب ایسا واپس پلٹ کے آیا کہ ہمیں یقین نہیں آ رہا۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ ہر ایک نام کی  تسبیح کے بعد پڑھنا ہے۔ ایک ایک نام آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یا اللہ 111 مرتبہ اور اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ ۔ یا رحمن 111 مرتبہ اور اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ ۔ یا رحیم 111 مرتبہ اور اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ ۔ 11 دن لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے ناغہ نہیں کرنا۔ ناغہ کریں گے تو دوبارہ سے عمل کرنا پڑے گا۔ تصویر پر ، تصور پر دم کرنا ہے اور 11 دن آپ نے  اپنے محبوب کے ساتھ رابطہ نہیں کرنا اور اگر رابطہ نہ کرنے سے وہ سمجھ رہا ہے کہ آپ اس کو اگنور کر رہے ہیں تو آپ اس کو سمجھنے دیں لیکن رابطہ نہیں کرنا آپ نے 11 دن۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad